• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صبر اور تقوٰی کا مہینا arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    صبر اور تقوٰی کا مہینا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہمارے ہاں یہ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ ہم لوگ عِبَادت کی طرف مائِل تو ہو جاتے ہیں مگر اِس پر اِستقامت اِختیار نہیں کرتے، جَمْ کر عِبَادت نہیں کرتے۔ ابھی جیسے رَمضان کریم آئے گا، رَمضان کریم کے آنے سے عِبَادت کی رغبت بڑھتی ہے، ہم بہت سارے نیک ارادے کرتے ہیں مگر رفتہ رفتہ ذوق میں کمی آنا شروع ہوجا تی ہے، رَمضان کریم کے پہلے عشرے میں مسجدوں میں رونق ہوتی ہے، تراویح میں بھی ایک اچھی تعداد نظر آتی ہے، تِلاوت کی طرف بھی لوگ مائِل ہوتے ہیں مگر دوسرے عشرے میں یہ ذوق کم ہو جاتا ہے، نمازیوں کی تعداد میں بھی کمی آجاتی ہے، تروایح میں بھی تھوڑے لوگ رہ جاتے ہیں، یہ جو کمی ہے، یہ نہیں ہونی چاہیے، یہ اچھی بات نہیں ہے۔

    پسندیدہ عمل کونسا ہے؟

    مسلمانوں کی پیاری اَمِّی جان سیدہ عائشہ صِدِّیقہ  رَضِیَ اللہ عنہا سے پُوچھا گیا: پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا سب سے پسندیدہ عمل کون ساتھا؟ فرمایا: مَا دِیْمَ عَلَیْہِ وہ نیک کام جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے۔([1])

    یعنی ہمارے آقا و مولیٰ، رسولِ خُدا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو نیکی کرنا اور اس نیکی کو مسلسل کرتے جانا پسند تھا، نیکی شروع کر کے پِھر چھوڑ دینا ، آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پسند نہیں فرماتے تھے۔ حضرت عبدُ اللہ بن عَمْرو  رَضِیَ اللہ عنہ  فرماتے ہیں: پیارے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے مجھے فرمایا: اے عبدُ اللہ! فُلاں شخص جیسے مت ہو جانا، وہ رات کو عِبَادت کیا کرتا تھا، پِھر چھوڑ گیا۔([2])


     

     



    [1]...ترمذی، کتاب الادب، صفحہ:664، حدیث:3856۔

    [2]...بخاری، کتاب التہجد، باب ما یکرہ من ترک قیام اللیل...الخ، صفحہ:333، حدیث:1152۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • ماہِ رمضان مبارَک مہینا ہے
    • رمضان کریم کی ہر رات اعلان ہوتا ہے کہ...!!
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • ماہِ رمضان اور حضرت یُوسُف علیہ السَّلام
    • تقویٰ اور صبر اپنا لیجئے!
    • تقویٰ اپنائیے!
    • اگلے پچھلوں کے لیے نصیحت
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • تقویٰ کیسے ملے...؟
    • آنکھ کا روزہ
    • کان کا روزہ
    • زبان کا روزہ
    • ہاتھوں کا روزہ
    • عبادت پر صبر اِختیار کیجیے!
    • عبادت جم کر کرو...!!
    • پسندیدہ عمل کونسا ہے؟
    • رمضان کریم کی 5 خصوصی عبادات
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • اوقاتِ نماز موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ایک ہزار نیکیوں کا ثواب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami