• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صبر اور تقوٰی کا مہینا arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    صبر اور تقوٰی کا مہینا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تقویٰ کیا ہے؟

    ایک روز مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہ عنہ  نے حضرت کَعْبُ الْاَحْبَار  رَضِیَ اللہ عنہ  سے فرمایا: اے کَعْب! بتائیے تقویٰ کیا ہے؟ حضرت کَعْبُ الْاَحْبَار  رَضِیَ اللہ عنہ  نے عرض کیا: اے اَمِیْرُ الْمُؤمِنِیْن! کیا آپ کبھی ایسے راستے سے گزرے ہیں جس پر کانٹے دار جھاڑیاں ہوں؟ حضرت فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہ عنہ  نے فرمایا: ہاں، بالکل میرا ایسے راستے سے گزر ہوا ہے۔ حضرت کَعْب  رَضِیَ اللہ عنہ  نے عرض کیا: تب آپ ایسے راستے سے کس طرح گزرتے ہیں؟ ارشاد فرمایا: میں کانٹوں سے بچتا ہوں اور اپنے کپڑے سمیٹ لیتا ہوں۔ حضرت کَعْب  رَضِیَ اللہ عنہ  نے عرض کیا: ذٰلِکَ التَّقْویٰ اے اَمِیْرُ الْمُؤمِنِیْن ! بَس یہی تقویٰ ہے۔([1])

    مطلب یہ کہ ہم اِس دُنیا میں آئے، اللہ پاک نے ہمیں پاکیزہ رُوْح عطا فرمائی ، پاک صاف دل عطا فرمایا، اب ہم اِس دُنیا سے گزر کر آخرت کی طرف جا رہے ہیں، گویا یہ دُنیا ایک راستہ ہےاور اِس راستے پر کانٹے دار جھاڑیاں ہیں، ایک طرف شیطان ہے، ایک طرف نفس ہے، ایک طرف محبتِ دُنیا ہے، ایک طرف مال کی محبّت ہے، حَسَد، بغض، کینہ، خواہش پرستی وغیرہ وغیرہ ہزاروں گُنَاہ اور ہزاروں گُنَاہ کے راستے، یہ سب گویا کانٹے دار جھاڑیاں ہیں، ہم نے زِندگی کے اِس سَفَر میں اپنی پاکیزہ رُوح کو، اپنے دِل کو اِن کانٹے دار جھاڑیوں (یعنی گُنَاہوں) سے بچاتے ہوئے گزر جانا ہے، بَس اِسی چیز کا نام تقویٰ ہے۔

    تقویٰ کیسے ملے...؟

    پیارے اسلامی بھائیو! روزے کا نتیجہ تقویٰ ہی ہے مگر اِس کے لیے روزے اور رمضان


     

     



    [1]...تفسیر بغوی ،پارہ :1،سورۂ بقرہ ،زیر آیت :2،جلد:1،صفحہ:13۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • ماہِ رمضان مبارَک مہینا ہے
    • رمضان کریم کی ہر رات اعلان ہوتا ہے کہ...!!
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • ماہِ رمضان اور حضرت یُوسُف علیہ السَّلام
    • تقویٰ اور صبر اپنا لیجئے!
    • تقویٰ اپنائیے!
    • اگلے پچھلوں کے لیے نصیحت
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • تقویٰ کیسے ملے...؟
    • آنکھ کا روزہ
    • کان کا روزہ
    • زبان کا روزہ
    • ہاتھوں کا روزہ
    • عبادت پر صبر اِختیار کیجیے!
    • عبادت جم کر کرو...!!
    • پسندیدہ عمل کونسا ہے؟
    • رمضان کریم کی 5 خصوصی عبادات
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • اوقاتِ نماز موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ایک ہزار نیکیوں کا ثواب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami