• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صبر اور تقوٰی کا مہینا arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    صبر اور تقوٰی کا مہینا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ جب ہم خوفِ خُدا کا بیان سنتے ہیں، قبر وآخرت اور جہنّم کا ذِکْر سُنتے ہیں تو آنکھ سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں، گناہ نہ کرنے کا سچا پکا اِرادہ کر لیتے ہیں مگر چند ہی منٹ بعد پھر گُنَاہوں میں مُلَوِّث ہوتے ہیں، اِس کی کیا وجہ ہے؟ وجہ یہ ہے کہ ہمارا دِل گُنَاہوں سے دُور نہیں ہوتا، جب دِل گُنَاہ سے دُور ہو جائے، دِل میں گُنَاہ سے نفرت پیدا ہو جائے تو پھر نفس گُنَاہ کی خواہش کرے بھی تو دِل اُس خواہش کو ٹھکرا دیتا ہے، جب دِل میں گُنَاہ سے نفرت پیدا ہو جائے تو گُنَاہ کے اَسباب بَن بھی جائیں، پھر بھی دِل اُن اَسباب سے کنارہ کر لیتا ہے۔ مَعْلُوم ہوا؛ تقویٰ اَصْل میں دِل کی ایک کیفیت ہے مگر دِل کی یہ کیفیت بنے گی کیسے؟ اس کے لیے ایک مِثَال سمجھیے! جب کہیں سڑک ٹوٹ جاتی ہے تو آپ نے دیکھا ہو گاکہ سڑک کو دوبارہ سے بنانے کے لیے ایک تو وہاں کاریگر لگا دئیے جاتے ہیں اور ساتھ ہی سڑک کے دونوں جانِب ایک بورڈ لگا دیا جاتا ہے، جس پر لکھا ہوتا ہے: سڑک زیرِ تعمیر ہے، متبادل راستہ اِختیار فرمائیے!

    یہ بورڈ(Board) کیوں لگاتے ہیں؟ اِس لیے کہ اگر وہاں سے گاڑیاں روٹین (Routine) میں گزرتی رہیں گی تو کاریگر(Craftsman) کام نہیں کر پائیں گے اور جتنا وہ کام کریں گے، سڑک چونکہ ابھی کچی ہو گی، اُوْپر سے گاڑی گزرے گی تو دوبارہ ٹوٹ جائے گی، لہٰذا وہاں پر کاریگر لگانے کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی آمد ورَفْت بھی بند کر دی جاتی ہے، یہی حال ہمارے دِل کا ہے، ہمارا دِل گناہ کر کر کے سیاہ ہو جاتا ہے، اب رمضان آیا، ہم نے روزے رکھنا شروع کیے، گویا دِل کی صفائی کے لیے ہم نے اندر کاریگر لگا دئیے، نَفْس کی خواہش دَبانے کا کاریگر، بُھوک کا کاریگر، پیاس کا کاریگر، یہ سارے کاریگر ہیں جو ہم نے اپنے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • ماہِ رمضان مبارَک مہینا ہے
    • رمضان کریم کی ہر رات اعلان ہوتا ہے کہ...!!
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • ماہِ رمضان اور حضرت یُوسُف علیہ السَّلام
    • تقویٰ اور صبر اپنا لیجئے!
    • تقویٰ اپنائیے!
    • اگلے پچھلوں کے لیے نصیحت
    • تقویٰ ہر بھلائی کی اَصْل ہے
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • تقویٰ کیسے ملے...؟
    • آنکھ کا روزہ
    • کان کا روزہ
    • زبان کا روزہ
    • ہاتھوں کا روزہ
    • عبادت پر صبر اِختیار کیجیے!
    • عبادت جم کر کرو...!!
    • پسندیدہ عمل کونسا ہے؟
    • رمضان کریم کی 5 خصوصی عبادات
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • اوقاتِ نماز موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • درست کیا ہے؟
    • ایک ہزار نیکیوں کا ثواب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami