Sabar Aur Taqwa Ka Mahena

Book Name:Sabar Aur Taqwa Ka Mahena

29 مقامات پر جبکہ دُنیا بھر میں 130 مقامات پر پورے ماہ کا اعتکاف ہو رہاہے ۔آپ بھی پورے ماہ کا اعتکاف کرنے کی سَعَادت پائیے! بلکہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ (کراچی) میں اعتکاف کیجیے! کہ وہاں شیخِ طریقت، امیر اہلسنّت مولانا محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  وقت کے ایک وَلِیِّ کامِل کے ساتھ اعتکاف کی سَعَادت ملے گی تو اس کی برکتیں ہی جُدا ہوں گی۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! رمضان کریم میں گُنَاہوں سے بچنے، نیکیاں کرنے، نفل عبادات کا شوق بڑھنے کے ساتھ ساتھ بہت سارا عِلْمِ دین بھی سیکھنے کو ملے گا۔

اللہ پاک ہم سب کو ماہِ رمضان گُنَاہوں سے بچتے ہوئے، نیکیوں پر نیکیاں کرتے ہوئے، فیضانِ رمضان خُوب لوٹتے ہوئے گزارنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔

عطیات کی ترغیب

پیارے اسلامی بھائیو!آپ کی اپنی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی، اس وقت 80 سے زائد شعبہ جات میں دین کی خدمت کرنے میں مصروف ہے۔

* اَلحمدُ للہ! 1500 سے زائد جامعات المدینہ (گرلز اینڈ بوائز)، 19 ہزار 900 مدارس المدینہ (بوائز اینڈ گرلز) قائم ہیں، جن میں حفظ و ناظرہ، عالم کورس (درسِ نظامی)، مختلف تخصصات (Specialization)، فرائض علوم کورسز کروائے جاتے ہیں * جامعات و مدارس المدینہ (بوائز اینڈ گرلز) میں طلبہ کی مجموعی تعدادقریباً 5 لاکھ 69 ہزار ہے*فیضان اسلامک اسکول، دارالمدینہ(اسکول،کالج،یونیورسٹی)کی تعداد299،جبکہ طلبہ و طالبات کی تعداد54ہزارسے زائد ہے*سوشل میڈیا(مثلاً، یوٹیوب(Youtubeفیس بک