• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ ماعُون کے چار مرکزی مضامین arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ ماعُون کے چار مرکزی مضامین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُورۂ ماعُون کے 4 مرکزی مضامین

    پیارے اسلامی بھائیو! سُورۂ ماعُون میں بنیادی طور پر غیر مسلم اور منافقین کے 4عیبوں کا ذِکْر ہے:(1):بخل یعنی کنجوسی (2):نَمازوں میں سُستی و لاپرواہی (3):ریاکاری اور (4):دوسروں کی خیر خواہی نہ کرنا۔

    (1):بخل یعنی کنجوسی

    غیر مسلم جو دِین کا، مَرنے کے بعد اُٹھنے اور قِیامت قائِم ہونے کا اِنْکار کرتے ہیں، اِن کا پہلا عیب ہے:بخل یعنی کنجوسی۔ اللہ پاک فرماتا ہے:

    یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ(۲) وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ(۳) (پارہ:30 ،سورۂ ماعُون:2-3)

     تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:یتیم کو دَھکے دیتا ہے اور مسکین کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا۔

    یعنی دین کو جُھٹلانے والے شخص کا اَخلاقی حال یہ ہے کہ وہ یتیم کو دَھکے دیتا ہے اور وہ اپنے گھر والوں اور دیگر مالداروں کو اِس بات کی ترغیب نہیں دیتا کہ وہ مسکین کو کھانا دیں۔([1])

    اللہ اکبر!یہ کنجوسی کا کتنا گھٹیا درجہ ہے...!! کوئی کتنا ہی کنجوس کیوں نہ ہو، روتے بلکتے، یتیم و بے سہارا کو دیکھ کر تو آدمی کو تَرْس آ ہی جاتا ہے، زیادہ نہیں تو ایک آدھ وقت کا کھانا تو اُسے کِھلا ہی دیتا ہے لیکن یہ قیامت کا اِنْکار کرنے والا کس حد تک گھٹیا ہے کہ یہ یتیموں، بے سہاروں کو دَھکے دیتا ہے، جیسے ہم نے ابو جہل کا واقعہ سُنا، اُس نے ایک یتیم کی پرورش کی ذِمَّہ داری لی،پِھر بجائے اِس کے کہ اُس کی کفالت کرتا، اُس کی اچھی دیکھ بھال کرتا، اُس بدبخت نے اُلْٹا اُس یتیم ہی کے مال پر قبضہ جما لیا اور اُسے دَھکے دے کر گھرسے نِکال دیا۔


     

     



    [1]...تفسیر روح البیان ،پارہ:30 ، سورۂ ماعون، زیرِ آیت:3 ،جلد:10 ،صفحہ:536 ماخوذاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شَعْبَان کی چند اہم عبادات
    • سُوْرَۂ ماعُون کا مُخْتصَر تعارف
    • سُوْرَۂ مَاعُوْن کا ایک بنیادی نکتہ
    • سُورۂ ماعُون کا شانِ نزول
    • سُورۂ ماعُون کے 4 مرکزی مضامین
    • (1):بخل یعنی کنجوسی
    • یتیموں کا حق مت کھائیے!
    • یتیم اور مسکین کی کفالت کے فضائِل
    • دِل کی نرمی کا ایک نسخہ
    • (2):نَماز کو اہمیت نہ دینا
    • نَماز سے غفلت کی چند صُورتیں
    • نَماز سے غفلت کا وبال
    • بے نَمازی کی 3 شامتیں
    • (3):ریاکاری
    • ریاکاری کسے کہتے ہیں؟
    • ریاکاری کی تباہ کاریاں
    • ریاکاری کا دردناک عذاب
    • (4):خیر خواہی نہ کرنا
    • ایک مُسْتَحَبْ عَمَل
    • ایک گھونٹ پانی پلانے کی فضیلت
    • صدقہ کے فضائل
    • تفسیر صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami