• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ ماعُون کے چار مرکزی مضامین arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ ماعُون کے چار مرکزی مضامین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ پاک کی پناہ...!!اللہ پاک ہمیں یتیموں،بےسہاروں کے ساتھ نیک سلوک کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْنبِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    یتیموں کا حق مت کھائیے!

    بہت افسوس کی بات ہے کہ آج کل ہمارے معاشرے میں بھی یتیموں کو زیادہ قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا *یتیم بچے کو اُس کی یتیمی کا احساس دِلانا *اس کے ساتھ بُرا سلوک کرنا *اپنی اَوْلاد اور یتیم بچے کے درمیان فرق کر کے،اُس کا دِل دُکھانا تو مَعْمُوْل کی باتیں ہیں، ایسے بھی نادان ہمارے معاشرے میں پائے جاتے ہیں جو جان بوجھ کر یا اَنجانے میں یتیموں کا مال ہڑپ کر جاتے ہیں۔ شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنت مولانا محمد اِلیاس عطاؔر قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ فرماتے ہیں:عِلْمِ دین سے دُوری اور جہالت کے سبب عموماً خاندانوں میں تَرکہ تقسیم نہیں کیا جاتا اکثر وُرَثاء میں یتیم بچے بچیاں بھی شامِل ہوتے ہیں اور لوگ بِلا جھجک ان یتیموں کا مال کھاتے پیتے اور ہر طرح سے استِعمال کرتے ہیں حالانکہ یہ سب ناجائز ہے اور اِس طرف کسی کی توجُّہ ہی نہیں ہوتی۔ یاد رکھیے ! مَیَّت کے وُرَثاء میں سے اگر کوئی یتیم ہو تو جب تک ترکہ تقسیم کر کے یتیم کا حصَّہ الگ نہ کیا جائے تب تک اس میں سے میت کے ایصالِ ثواب کے لیے صدقہ و خیرات وغیرہ بھی نہیں کر سکتے۔ پارہ:4 سُوْرَۂ نِسآء کی آیت نمبر 10میں خُدائے رحمٰن کا فرمانِ عالی شان ہے :([1])

    اِنَّ  الَّذِیْنَ  یَاْكُلُوْنَ  اَمْوَالَ  الْیَتٰمٰى  ظُلْمًا 

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: بیشک وہ لوگ جو ظلم کرتے


     

     



    [1]...یتیم کسے کہتے ہیں؟، صفحہ:7۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شَعْبَان کی چند اہم عبادات
    • سُوْرَۂ ماعُون کا مُخْتصَر تعارف
    • سُوْرَۂ مَاعُوْن کا ایک بنیادی نکتہ
    • سُورۂ ماعُون کا شانِ نزول
    • سُورۂ ماعُون کے 4 مرکزی مضامین
    • (1):بخل یعنی کنجوسی
    • یتیموں کا حق مت کھائیے!
    • یتیم اور مسکین کی کفالت کے فضائِل
    • دِل کی نرمی کا ایک نسخہ
    • (2):نَماز کو اہمیت نہ دینا
    • نَماز سے غفلت کی چند صُورتیں
    • نَماز سے غفلت کا وبال
    • بے نَمازی کی 3 شامتیں
    • (3):ریاکاری
    • ریاکاری کسے کہتے ہیں؟
    • ریاکاری کی تباہ کاریاں
    • ریاکاری کا دردناک عذاب
    • (4):خیر خواہی نہ کرنا
    • ایک مُسْتَحَبْ عَمَل
    • ایک گھونٹ پانی پلانے کی فضیلت
    • صدقہ کے فضائل
    • تفسیر صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami