• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ ماعُون کے چار مرکزی مضامین arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ ماعُون کے چار مرکزی مضامین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوا کہ وہ نماز کو اہمیت نہیں دیتے،نمازوں میں سُستی و لاپرواہی کرتے ہیں،اِرْشاد ہوتا ہے:

    الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ(۵) (پارہ:30 ،سورۂ ماعُون:5)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: جو اپنی نماز سے غافِل ہیں۔

    تفسیر نسفی میں ہے:اِس سے مراد منافقین ہیں کہ جب وہ لوگ تنہا ہوتے ہیں تو نَماز نہیں پڑھتے کیونکہ وہ اس کے فرض ہونے کا اعتقادنہیں رکھتے اور جب وہ لوگوں کے سامنے ہوتے ہیں تو نَمازی بنتے، اپنے آپ کو نَمازی ظاہر کرتے اور انہیں دِکھانے کے لیے اُٹھ بیٹھ لیتے ہیں اور حقیقت میں یہ لوگ نَماز سے غافِل ہیں۔([1])

    نَماز سے غفلت کی چند صُورتیں

    نَماز سے غفلت کی چند صورتیں یہ ہیں، مثلاً ؛*نَماز پابندی سے نہ پڑھنا *صحیح وقت پر نہ پڑھنا *فرائض و واجبات کو صحیح طریقے سے ادا نہ کرنا *شرعی عذر کے بغیر باجماعت نہ پڑھنا *نَماز کی پرواہ نہ کرنا *تنہائی میں قضا کر دینا اور لوگوں کے سامنے پڑھ لینا وغیرہ۔

    پیارے اسلامی بھائیو! اگر ہم غور کریں تو یہ صُورتیں بھی اب ہمارے معاشرے میں بہت پائی جا رہی ہیں *کتنے ایسے ہیں جو نَمازوں کی پابندی نہیں کرتے *نَمازیں قضا کرتے ہیں *نَماز کے فرائض و واجبات کی درست ادائیگی تو دُور کی بات،مسلمانوں کی ایک تعداد ایسی ہے جنہیں نَماز کے فرائض اور واجبات کی پُوری معلومات بھی نہیں ہوتی *کتنے ایسے ہیں جو نَماز کی بالکل پرواہ ہی نہیں کرتے *کبھی دِل کیا تو پڑھ لی،کبھی نہ پڑھی *کوئی 2 پڑھتا ہے *کوئی 4 پڑھ کر دِل کو منا لیتا ہے *کوئی بِلا عذر جماعت چھوڑتا ہے * اور


     

     



    [1]...تفسیر نسفی،پارہ:30 ،سورۂ ماعون،زیرِ آیت:4-6،جلد:3،صفحہ:684۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شَعْبَان کی چند اہم عبادات
    • سُوْرَۂ ماعُون کا مُخْتصَر تعارف
    • سُوْرَۂ مَاعُوْن کا ایک بنیادی نکتہ
    • سُورۂ ماعُون کا شانِ نزول
    • سُورۂ ماعُون کے 4 مرکزی مضامین
    • (1):بخل یعنی کنجوسی
    • یتیموں کا حق مت کھائیے!
    • یتیم اور مسکین کی کفالت کے فضائِل
    • دِل کی نرمی کا ایک نسخہ
    • (2):نَماز کو اہمیت نہ دینا
    • نَماز سے غفلت کی چند صُورتیں
    • نَماز سے غفلت کا وبال
    • بے نَمازی کی 3 شامتیں
    • (3):ریاکاری
    • ریاکاری کسے کہتے ہیں؟
    • ریاکاری کی تباہ کاریاں
    • ریاکاری کا دردناک عذاب
    • (4):خیر خواہی نہ کرنا
    • ایک مُسْتَحَبْ عَمَل
    • ایک گھونٹ پانی پلانے کی فضیلت
    • صدقہ کے فضائل
    • تفسیر صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami