• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ ماعُون کے چار مرکزی مضامین arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ ماعُون کے چار مرکزی مضامین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرمائے۔آئیے!یتیم بچوں کے ساتھ بھلائی کرنے کے فضائل پر 3 احادیث سنیے:

    یتیم اور مسکین کی کفالت کے فضائِل

    (1):اللہ پاک کے پیارے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:مسلمانوں میں بہترین گھر وہ ہے جس میں یتیم ہو اور اُس کے ساتھ اچھا سُلُوک کیا جاتا ہو اور مسلمانوں میں بد ترین گھر وہ ہے جس میں یتیم ہو اور اس کے ساتھ بُرا سُلُوک کیا جاتا ہو۔([1]) (2):حضورِ اکرمِ، نُور مُجَسَّم  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا:مسکین لوگ جنّت میں مالداروں سے 40 برس پہلے جائیں گے، اے عائشہ  رَضِیَ اللہ عنہا !مسکین کو خالی نہ پھیرو اگرچہ کھجور کی قاش(یعنی ٹکڑا) ہی ہو اسے دے دو۔ اے عائشہ  رَضِیَ اللہ عنہا !مسکینوں سے محبّت کرو، انہیں قریب رکھو تاکہ اللہ پاک قیامت میں تمہیں قریب کر دے۔([2]) (3):اللہ پاک کے پیارے نبی، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا:جو شخص یتیم کے سر پر محض اللہ پاک کی رِضا کے لیے ہاتھ پھیرے تو جتنے بالوں پر اُس کا ہاتھ گزرا ہر بال کے بدلے میں اُس کے لیے نیکیاں ہیں اور جوشخص یتیم لڑکی یا یتیم لڑکے پر اِحسان کرے میں اور وہ جنّت میں(2 اُنگلیوں کو مِلا کر فرمایا کہ )اِس طرح ہوں گے۔([3])

    اِس حدیثِ پاک کے تحت مشہور مُفَسِّرِ قرآن، مفتی احمد یار خان نعیمی  رحمۃُ اللہ علیہ  فرماتے ہیں: جوشخص اپنے عزیز یا اَجنبی یتیم کے سر پر محبّت و شفقت کا ہاتھ پھیرے اور یہ محبّت صرف اللہ و رسول( صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم )کی رضا کے لیے ہو تو ہر بال کے بدلے اسے


     

     



    [1]...ابنِ ماجہ، کتاب الادب، باب حق الیتیم،صفحہ:593 ،حدیث:3679۔

    [2]...ترمذی،کتاب الزہد،باب ما جاء ان فقراء المہاجرین...الخ،صفحہ:562 ،حدیث: 2352۔

    [3]...مسندِ امام احمد ،مسند الانصار، جلد:9،صفحہ:204 ،حدیث:22922۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شَعْبَان کی چند اہم عبادات
    • سُوْرَۂ ماعُون کا مُخْتصَر تعارف
    • سُوْرَۂ مَاعُوْن کا ایک بنیادی نکتہ
    • سُورۂ ماعُون کا شانِ نزول
    • سُورۂ ماعُون کے 4 مرکزی مضامین
    • (1):بخل یعنی کنجوسی
    • یتیموں کا حق مت کھائیے!
    • یتیم اور مسکین کی کفالت کے فضائِل
    • دِل کی نرمی کا ایک نسخہ
    • (2):نَماز کو اہمیت نہ دینا
    • نَماز سے غفلت کی چند صُورتیں
    • نَماز سے غفلت کا وبال
    • بے نَمازی کی 3 شامتیں
    • (3):ریاکاری
    • ریاکاری کسے کہتے ہیں؟
    • ریاکاری کی تباہ کاریاں
    • ریاکاری کا دردناک عذاب
    • (4):خیر خواہی نہ کرنا
    • ایک مُسْتَحَبْ عَمَل
    • ایک گھونٹ پانی پلانے کی فضیلت
    • صدقہ کے فضائل
    • تفسیر صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami