• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ ماعُون کے چار مرکزی مضامین arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ ماعُون کے چار مرکزی مضامین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِنَّمَا  یَاْكُلُوْنَ  فِیْ  بُطُوْنِهِمْ  نَارًاؕ-وَ  سَیَصْلَوْنَ  سَعِیْرًا۠(۱۰) (پارہ:4 ،سورۂ نساء:10)

    ہوئے یتیموں کا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹ میں بالکل آگ بھرتے ہیں اور عنقریب یہ لوگ بھڑکتی ہوئی آگ میں جائیں گے۔

    اِس آیتِ مُبارکہ کے تحت مَشْہُور مُفَسِّرِ قرآن، مفتی احمد یار خان نعیمی  رحمۃُ اللہ علیہ  فرماتے ہیں:جب یتیم کا مال اپنے مال سے مِلا کر کھانا(کئی صورتوں میں ) حرام ہوا تو علیحدہ طور پر کھانا بھی ضَرور حرام ہے *اِس سے مَعْلُوم ہوا کہ یتیم کو تحفہ دے سکتے ہیں مگر اُس کا دیا ہوا تحفہ لے نہیں سکتے *یہ بھی مَعْلُوم ہوا کہ وارثوں میں جس کے یتیم بھی ہوں اس کے ترکہ سے نیاز، فاتحہ اور خیرات کرنا حرام ہے اور اس کھانے کا استعمال حرام۔ اوّلاً مال تقسیم کرو پھر بالغ وارث اپنے مال سے خیرات کرے۔

    مفتی صاحب مزید فرماتے ہیں:جب میت کے یتیم یا غائب وارث ہوں تو مالِ مُشْتَرَک میں سے اُس کی فاتحہ تیجہ وغیرہ حرام ہے کہ اِس میں یتیم کا حق شامِل ہے بلکہ پہلے تقسیم کرو پھر کوئی بالغ وارث اپنے حصّہ سے یہ سارے کام کرے ورنہ جو بھی (جانتے بوجھتے) وہ کھائے گا دوزخ کی آگ کھائے گا۔قیامت میں اس کے مُنہ سے دُھواں نکلے گا۔([1]) روایت ہے کہ یتیم کا مال ظلماً کھانے والے قیامت میں اس طرح اُٹھیں گے کہ اُن کے مُنہ، کان اور ناک سے دُھواں اُٹھتا ہو گا، جس سے وہ پہچانے جائیں گے کہ یہ یتیموں کا مال ناحق کھانے والے ہیں۔([2])

    اللہ پاک ہمیں یتیموں بلکہ تمام مسلمانوں کے حقوق پُورے کرنے کی توفیق عطا


     

     



    [1]...تفسیر نورُ العرفان،پارہ:4 ،سورۂ نساء،زیرِ آیت:10 ،صفحہ:124۔

    [2]...تفسیر طبری، پارہ:4، سورۂ نساء، زیرِ آیت:10، جلد:3، صفحہ:615، رقم:8725۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شَعْبَان کی چند اہم عبادات
    • سُوْرَۂ ماعُون کا مُخْتصَر تعارف
    • سُوْرَۂ مَاعُوْن کا ایک بنیادی نکتہ
    • سُورۂ ماعُون کا شانِ نزول
    • سُورۂ ماعُون کے 4 مرکزی مضامین
    • (1):بخل یعنی کنجوسی
    • یتیموں کا حق مت کھائیے!
    • یتیم اور مسکین کی کفالت کے فضائِل
    • دِل کی نرمی کا ایک نسخہ
    • (2):نَماز کو اہمیت نہ دینا
    • نَماز سے غفلت کی چند صُورتیں
    • نَماز سے غفلت کا وبال
    • بے نَمازی کی 3 شامتیں
    • (3):ریاکاری
    • ریاکاری کسے کہتے ہیں؟
    • ریاکاری کی تباہ کاریاں
    • ریاکاری کا دردناک عذاب
    • (4):خیر خواہی نہ کرنا
    • ایک مُسْتَحَبْ عَمَل
    • ایک گھونٹ پانی پلانے کی فضیلت
    • صدقہ کے فضائل
    • تفسیر صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami