Sawab Kise Kehty Hain?

Book Name:Sawab Kise Kehty Hain?

مقامات اور پاکستان سے باہر 43 ممالک میں 6 سو کے قریب مقامات پر روحانی علاج فی سبیلِ  اللہ  حاصل کرنے کی سہولت موجود ہے۔ اَلحمدُ لِلّٰہ!  دنیا بھرمیں 4 سو سے زائد مقامات پر اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار روحانی علاج کے بستے بھی لگتے ہیں، جن پر روحانی علاج کرنے اور کروانے والی صرف اسلامی بہنیں ہی ہوتی ہیں، مرد نہیں ہوتے، آپ بھی دعوتِ اِسلامی کی اِس سَرْوِس سے فائدہ اُٹھائیے! دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف

 اے عاشقانِ رسول! اَلحمدُ لِلّٰہ!  دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے  بہت ہی پیاری موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے، جس کا نام ہے: Mahanama Faizan e Madina  ماہنامہ فیضان مدینہ۔ اس ایپلی کیشن میں یہ بہترین آپشنز(Options) موجود ہیں: *سابقہ تمام ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی PDF فائلز *تمام ماہناموں کے مضامین (Articles) ٹیکسٹ کی صُورت میں موجود ہیں، جن کو کاپی اور شیئر بھی کیا جا سکتا ہے *سرچ آپشن(Search option) جس میں تمام ماہناموں میں سرچ کرکے کوئی بھی علمی بات تلاش کی جاسکتی ہے  *تمام مضامین موضوعات کے اعتبار سے ترتیب دئیے گئے ہیں،اپنے موبائل میں یہ اپیلی کیشن ڈاؤن لوڈ(Download) کر لیجیے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو ترغیب بھی دلائیے۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد