Book Name:Andhay Sheeshon Mein Chamka Hamara Nabi
یومِ دعوتِ اسلامی کا خصوصی شمارہ
پیارے اسلامی بھائیو!اَلحمدُ لِلّٰہ !دعوتِ اسلامی جب سے شروع ہوئی ہے اللہ پاک کے اور اس کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے فضل و کرم سے بڑھتی ہی چلی جارہی ہے، اس مرتبہ دعوتِ اسلامی اپنا 44 واں یومِ تاسیس منا رہی ہے، اس موقع پر شعبہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ پیش کر رہا ہےخصوصی ماہنامہ فیضانِ مدینہ :فیضانِ دعوتِ اسلامی ۔ جس میں آپ دعوتِ اسلامی کی اب تک کی کوششوں اور کامیابیوں کے مُتَعَلِّق جان سکیں گے اور اس کے علاوہ * مسجد درس کی ضرورت و اہمیت اور اس سے حاصل ہونے والے فوائد* قافلوں میں سفر کے فوائد و ثمرات*دور حاضر کے پیش نظر ڈیجیٹل لائبریری کا نظام اور دعوت اسلامی کا اقدام*دعوت اسلامی کے بین الاقوامی خدمات کے کچھ پہلو*مَدَنی چینل نے بچوں، جوانوں اور بوڑھوں کو کیا دیا؟اس کے علاوہ مزید بہت کچھ جان سکیں گے۔یہ خصوصی شمارہ مکتبۃ ُالمدینہ کی کسی بھی شاخ سے 50 روپے میں قیمتاً طلب فرمائیں۔
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ ! دعوتِ اسلامی عِلْمِ دین کا فیضان عام کرنے میں مَصْرُوف ہے، دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: Darul Ifta Ahlesunnat(دار الافتاء اہلسنت)۔اس ایپلی کیشن میں آپ کو ملیں گے :درجنوں مذہبی اور معاشرتی سوالات کے تحریری فتاویٰ*عقائد کے مُتَعَلِّق احکام*قرآن وحدیث کے مُتَعَلِّق احکام *وضو، غسل اور ناپاکی کے احکام*نماز