Book Name:Andhay Sheeshon Mein Chamka Hamara Nabi
کے مُتَعَلِّق مسائل*میّت کے مُتَعَلِّق مسائل *مفتیانِ دعوتِ اسلامی کے اہم تربیتی اور معلوماتی ویڈیو کلپس اور بیانات *معاشرتی اور مذہبی پہلوؤں پر ر اہنمائی کرتے مختلف آرٹیکلز(Articles) اور کتابیں *مفتیانِ کرام کے مختلف علمی، تربیتی اور شرعی معلومات پر مبنی سلسلے* تجارت کورس، فرض علوم کورس اور بہت کچھ۔ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
پیارے اسلامی بھائیو!رَبیعُ الاوّل شریف کا مہینا جاری ہے۔امیر اہلسنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ بارہویں شب تک مسلسل مدنی مذاکرے فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اِن مدنی مذاکر وں میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ محبّت ِ رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجیے!
عوام ُالنّاس بالخصوص بچوں اور اِسکول و کالج کے طلبہ کے لیے سیرت مصطفےٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے موضوع پر لکھی گئی المدینۃُ العلمیہ کی بہترین اور مختصر ایوارڈ یافتہ کتاب بنام؛ پیارے نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی پیاری سیرت۔مکتبۃُ المدینہ نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ آپ اس کتاب کو مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے حاصِل کر