• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اندھے شیشوں میں چمکا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    اندھے شیشوں میں چمکا ہمارا نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قافلے میں سَفَر کی نِیّت کر لیجیے! آئیے ! ترغیب کے لئے ایک مدنی بہار سنتے ہیں:

    باغ کاجھولا

    حَیْدَر آبادکے ایک محلہ میں عَلاقائی دَ ورہ کی دعوت سے مُتَاَثِّرہو کر ایک ماڈَرْن (Modern)نوجوان مسجِد میں آ گیا۔ بیان میں قافِلوں میں سفر کی ترغیب دلائی گئی تواس نے قافلے میں سفر کرنے کیلئے نام لکھوادیا۔ ابھی قافلے میں اُس کی روانگی میں کچھ دن باقی تھے کہ قَضائے الٰہی سے اُس کا انتِقال ہو گیا۔ کسی اَہلِ خانہ نے مرحوم کو خواب میں اِس حالت میں دیکھا کہ وہ ایک ہریالے باغ میں نہایت خوش ہے اور جُھولا جھول رہا ہے۔ خواب دیکھنے والے نے پوچھا، یہاں کیسے آ گئے ؟ اس نوجوان نے جواب دیا: دعوتِ اسلامی کے قافلے کے ساتھ آیا ہوں، اللہ  پاک کا بڑا کرم ہوا ہے، میری ماں سے کہہ دینا کہ وہ میرا غم نہ کرے میں یہاں بہت سکون سے ہوں۔

    لوٹنے رحمتیں قافلے میں چلو   سیکھنے سنتیں قافلے میں چلو

    پاؤگے بخششیں قافلے میں چلو  جنّتیں بھی ملیں، قافلے میں چلو

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

    آئیے! دعوتِ اسلامی کے ساتھ مِل کر پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سُنتوں کی دھوم مچاتے ہیں۔ اللہ  پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ۔

    میں مُبَلِّغْ بنوں سُنّتوں کا خوب چرچا کروں سُنّتوں کا

    یا خُدا! درس دوں سُنّتوں کا ہو کرم بہرِ خاکِ مدینہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ثُمامہ بن اُثال کا قبولِ اسلام
    • دِل مُنَوَّر ہو گئے
    • ہر ادا دَلیلِ خَتْمِ نبوت
    • دُنیا جگمگانے آئے
    • اندھے شیشوں میں چمکا ہمارا نبی
    • نیکی کی دعوت میں مشکلات
    • جب کانوں میں قرآن کی آواز پڑی
    • بہت شِدَّت والی آیتِ کریمہ
    • کفّار کے نَرغے میں
    • چادر کا پھندا
    • نیکی کی دعوت دینا سُنّتِ انبیا ہے
    • کام جو اُن سے ہوا پُورا ہوا
    • بہترین آدمی کی نشانیاں
    • اللہ و رسول کا خلیفہ کون...؟
    • نیکی کی دَعْوَت چھوڑ دینے کے نقصانات
    • یومِ دعوتِ اسلامی
    • دعوتِ اسلامی کب بنی
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات
    • دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجیے!
    • باغ کاجھولا
    • یومِ دعوتِ اسلامی کا خصوصی شمارہ
    • دارالافتاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • اجتماعِ میلاد و جلوس ِ میلاد میں شرکت کی ترغیب
    • سخاوت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami