Book Name:Andhay Sheeshon Mein Chamka Hamara Nabi
سکتے ہیں۔اس کتاب کا نارمل ہدیہ رنگین یعنی 4 کلر والی 230 روپے اور سادہ 190روپے ہے لیکن 1500 واں یوم جشن ولادت کی اسپیشل میگا ڈسکاؤنٹ آفر پر آپ یہ کتاب رنگین 193روپے اور سادہ 159روپے میں حاصِل کر سکتے ہیں۔اس کتاب کو خود بھی پڑھیے! اور دوسرو ں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے!
1500 ویں جشنِ ولادت کی خوشی میں مکتبۃ ُالمدینہ کی شاندار پیشکش۔ 25 صفر شریف یوم ِاعلیٰ حضرت (19 اگست)سے لے کر یوم تَحَفّظ ِعقیدۂ ختم نبوت(7 ستمبر) تک یعنی عرسِ اعلیٰ حضرت سے یوم تَحَفّظ ِعقیدۂ ختم نبوتتک مکتبۃُ المدینہ کی تمام پروڈکٹس پر 15 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصِل کیجیے! اِسی طرح اِس عظیم موقع پر مَدَنی پرچم (ہر سائز) *بائیک*کار* ٹیبل فلیگ*فَلَاور اِسٹک *اور دلکش نعلین شریف کے بیجز*اور جشنِ ولادت میں دعوت اسلامی کے بینرز کا آرڈر بھی مکتبۃُ المدینہ کی دکانوں پر دے سکتے ہیں۔جلدی کریں، جشنِ ولادت کی تیاری بھی کریں، فائدہ بھی اٹھائیں!
اجتماعِ میلاد و جلوس ِ میلاد میں شرکت کی ترغیب
پیارے اسلامی بھائیو! آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا یومِ میلاد تشریف لا رہا ہے، اَلحمدُ لِلّٰہ ! دعوتِ اسلامی کےتحت شبِ میلاد عظیم ُالشّان اجتماعِ میلاد ہوتا ہے،جس میں نعت خوانی بھی ہوتی ہے، بیان بھی ہوتا ہے اور آقا کے دیوانے اپنے آقا و مولا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پر خوب جھوم جھوم کر درودِ پاک کے نذارنے پیش کرتے، اور صلوۃ و سلام پڑھتے ہوئے صبح بہاراں کا استقبال کرتے ہیں، آپ بھی اس اجتماع میں اور بارہویں شریف کو ہونے والے جلوسِ میلاد میں لازمی شرکت کیجیے گا! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! * خوب درود پاک پڑھنے