Andhay Sheeshon Mein Chamka Hamara Nabi

Book Name:Andhay Sheeshon Mein Chamka Hamara Nabi

گرلز) قائم ہیں، جن میں لاکھوں لاکھ اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں حفظ و ناظرہ، عالِم کورس(درسِ نظامی)، مختلف تَخَصُّصَات (Specializationفرائض علوم کورسز کر رہے ہیں فیضان آن لائن اکیڈمی  میں بھی ہزار وں طلبہ و طالبات دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں کئی ایک دار الافتاء اہلسنت قائم کئے جا چکے ہیں المدینۃُ العلمیہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر) کے ذریعے دینی لٹریچر پر تحقیقی کام انجام دیا جارہا ہے دینی لٹریچر کی اشاعت کے لئے دعوتِ اسلامی نے اپنا اشاعتی ادارہ مکتبۃ ُالمدینہ قائِم کیا ہے دنیا بھر میں دینی کاموں کی دھوم مچانے کے لیے دعوتِ اسلامی کا پُورا تنظیمی سیٹ اپ ہے، ذیلی حلقے سے لے کر مرکزی مجلسِ شُورٰ ی تک پُورا ایک نظام قائِم ہے، شہر شہر، گاؤں گاؤں ذِمَّہ داران موجود ہیں عاشقانِ رسول کی تربیت کر کے انہیں دینی کاموں کے لئے ملک و بیرونِ ملک بھیجا جاتا ہے، انہیں باقاعدہ تنخواہیں دی جاتی ہیں اور وہ فَارِغُ الْبَال (یعنی کمانے سے بےپروا) ہو کر دِین کی خدمت کرتے ہیں میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمزپر بھی خدمتِ دین کا سلسلہ جاری ہے*پرنٹ میڈیا (میں بہت سی کتب و رسائل کے ساتھ ساتھ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اشاعت کا سلسلہ جاری ہے جو کہ اس وقت دُنیا کی 7بڑی زبانوں میں شائع ہونے والا کثیر الاشاعت ماہنامہ ہے)*سوشل میڈیا(مثلاً، یوٹیوب (Youtubeفیس بک (Facebook)، انسٹاگرام(Instagram) وغیرہا)پر تقریبًا 100 اکاؤنٹس ہیں، جن پر  فالورز (Followers) کی تعداد ملینز (Millions) میں جبکہ ویوز کی تعدادبلینز (Billions) میں ہے * اس کے علاوہ مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ، کِڈْز مدنی چینل، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی خدمت کی جارہی ہے آئی ٹی کے شعبہ کی طرف سے اب تک  کئی ایک موبائل ایپلی کیشن اور اسلامک ویب سائٹس لانچ کی جا چکی ہیں دنیا بھر میں مسلمانوں کی خیر خواہی کیلئے ایف جی آر ایف کا شعبہ قائم ہے، جس کے تحت