• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شوقِ مدینہ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    شوقِ مدینہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو ! حج کا پُر بہار موسم جاری و ساری ہے ، حج کے اَیّام چل رہے ہیں * خوش نصیب ، سَعادت مَندعاشقانِ رسول حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں * طَوافِ کعبہ * صفا و مروہ کی سَعْی * مِنٰی میں حاضری * میدانِ عرفات اور مزدلفہ کا قیام ،  یہ ساری سَعادتیں لُو ٹنے کے بعد عاشقانِ رسول دِلوں میں عشقِ رسول کے چراغ روشن کئے * آنکھوں میں آنسو لئے * تڑپتے ، لرز تے ہوئے * خوشی میں جھومتے ہوئے اپنے کریم آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے دربارِ عَالِی شان میں ، روضۂ پُرنُور پر حاضری دیں گے ، یہ کیسے خوش نصیب لوگ ہوں گےکہ جن کو آقائے دو جہاں ، سرورِ ذیشاں صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے اپنے دَر کی حاضری کا اِذْن عطا فرمائیں گے ، کاش... ! وہ دن بھی آئے ، ہم گناہ گاروں کو بھی یہ سَعادت ملے ، مدینے سے بُلاوا  آئے اور ہم گنہگاروں کو بھی مدینۂ مُنَوَّرَہ حاضری کی سَعادت  نصیب ہو جائے۔

    عاشقِ مدینہ ، امیرِ اہلسنت حضرت  علامہ مولانا محمد الیاس عطّار ، قادری ، رضوی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے کریم آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے دربار میں اِسْتِغاثَہ پیش کرتے ہیں۔

    بُلا لو پھر مجھے اے شاہِ بحرو بَر مدینے میں           میں پھر روتا ہوا آؤں تِرے دَر پر مدینے میں

    سلامِ شوق کہنا حاجیو ! میرا بھی رَو رَو کر              تمہیں آئے نظر جب روضۂ انور مدینے میں

    وہاں اک  سانس مل جائے یِہی ہے زِیست کا حاصل  وہ قسمت کا دَھنی ہے جو گیا دم بھر مدینے میں ( [1] )


     

     



    [1]... وسائل بخشش ، صفحہ : 280-282ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مجرم بلائے آئے ہیں... !
    • بخشش کا پروانہ مل گیا
    • اُمّت کے حق میں اب بھی کرم فرماتے ہیں
    • آیا ہوں جَآءُوْكَ سُن کر
    • مدینہ پاک کی حاضِری کے لئے جلدی کرو !
    • مدینہ شریف کی حاضری قریب بہ واجب ہے
    • فرشتے استقبال کرتے ہیں
    • شفاعت واجب ہوگئی... !
    • ایمان کی حفاظت کا ایک پختہ ذریعہ
    • شفاعتِ مصطفےٰ ! مرحبا... ! مرحبا... ! !
    • نیت صرف زیارتِ اقدس کی ہو
    • روزِ قیامت آقا کریم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا پڑوس ملے
    • حسابِ آخرت سے نجات
    • دو مقبول حج کا ثواب
    • ایمان مدینے کی طرف سمٹ جائے گا
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • مدینے میں مرنے کی خواہش
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حاضرئ مدینہ کی سَعادت مل گئی
    • شعبہ نیک اعمال
    • حج وعمرہ موبائل اپیلی کیشن کا تعارف
    • ذکرودرود کے مدنی پھول
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ذکر و دُرود کے بقیہ مدنی پھول
    • * مدینہ منورہ میں شہادت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami