• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شوقِ مدینہ arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    شوقِ مدینہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہی بات حدیثِ پاک میں بتائی گئی کہ جس طرح سانپ جب بِل میں جاتا ہے تو اس کی کھال تازہ اور چمکدار ہو جاتی ہے ، ایسے ہی  جب بندہ دنیا میں ہوتا ہے ، دیگر شہروں میں رہ رہا ہوتا ہے تو اس پر شیطان بھی حملہ آور ہوتا ہے ، نفس گناہ بھی کروا دیتا ہے ، دنیا داری کی طرف دل مائل بھی ہو جاتا ہے ، جس کی وجہ سے ایمان کمزور پڑنا شروع ہو جاتا ہے ، تب ایمان کو دوبارہ سے تازگی کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ تازگی کیسے ملتی ہے ؟ فرمایا : اِنَّ الْاِيمَانَ لَيَاْرِزُ اِلَى الْمَدِينَةِ ایمان مدینے کی طرف سمٹتا ہے۔یعنی جب عاشقانِ رسول دنیا میں رہتے ہیں دیگر شہروں میں ، اپنے اپنے علاقوں میں رہتے ہیں ، وہاں ان کو دنیا داروں سے بھی واسطہ پڑتا ہے ، شیطان سے بھی واسطہ پڑتا ہے ، نفس بھی گھائل کرتا ہے ، اب ان کا ایمان کمزور پڑنا شروع ہو جاتا ہے ، پھر وہ مدینۂ مُنَوَّرَہ  پہنچتے ہیں تو مدینۂ مُنَوَّرَہ  کی آب و ہوا ایسی نرالی ، ایسی ایمان افروز ہے کہ اس کی برکت سے ایمان کو دوبارہ سے تازگی مل جاتی ہے۔

    مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی

    عظیم عاشقِ رسول ، حضرت مُحَدِّثِ اعظم پاکستان مولانا سردار احمد رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ مدینۂ مُنَوَّرَہ  سے بہت محبت کیا کرتے تھے ، آپ  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی محفل میں اکثر مدینۂ مُنَوَّرَہ  کا تذکرہ ہوتا رہتا تھا ، اگر کوئی زا ئِرِمدینہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوتا تو اس سے   مدینۂ مُنَوَّرَہ کے حالات پوچھتے ، مدینۂ مُنَوَّرَہ  کے رہائشی عاشقانِ رسول کی خیریت دریافت کرتے اور اگر کوئی تبرک پیش کرتا تو بڑی خوشی سے قبول فرماتے۔ ایک دفعہ ایک حاجی صاحب مدینۂ مُنَوَّرَہ  سے واپس آئے ، وہ کھجوریں لے کر حاضر ہوئے اور حضرت مُحَدِّثِ اعظم پاکستان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کی خدمت میں پیش کیں ، اس وقت دورۂ حدیث جاری تھا (  یعنی کلاس لگی ہوئی تھی )  اور مُحَدِّثِ اعظم پاکستان


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مجرم بلائے آئے ہیں... !
    • بخشش کا پروانہ مل گیا
    • اُمّت کے حق میں اب بھی کرم فرماتے ہیں
    • آیا ہوں جَآءُوْكَ سُن کر
    • مدینہ پاک کی حاضِری کے لئے جلدی کرو !
    • مدینہ شریف کی حاضری قریب بہ واجب ہے
    • فرشتے استقبال کرتے ہیں
    • شفاعت واجب ہوگئی... !
    • ایمان کی حفاظت کا ایک پختہ ذریعہ
    • شفاعتِ مصطفےٰ ! مرحبا... ! مرحبا... ! !
    • نیت صرف زیارتِ اقدس کی ہو
    • روزِ قیامت آقا کریم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا پڑوس ملے
    • حسابِ آخرت سے نجات
    • دو مقبول حج کا ثواب
    • ایمان مدینے کی طرف سمٹ جائے گا
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • مدینے میں مرنے کی خواہش
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حاضرئ مدینہ کی سَعادت مل گئی
    • شعبہ نیک اعمال
    • حج وعمرہ موبائل اپیلی کیشن کا تعارف
    • ذکرودرود کے مدنی پھول
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ذکر و دُرود کے بقیہ مدنی پھول
    • * مدینہ منورہ میں شہادت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami