• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کا زُہد arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کا زُہد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہمارے لئے معیار معاشرہ نہیں ہے ، ہمارے لئے معیار حالات نہیں ، زمانہ نہیں ، کوئی قوم نہیں ہے ، ہماری زندگی کا مِعْیار ، ہمارے لئے بہترین نمونہ گنبدِ خضرا  کے مکین ، جنابِ صادِق و امین صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہیں۔ معاشرہ جیسا بھی ہو ،  حالات جیسے بھی ہوں ، ہم نے اللہ  پاک اور اس کے پیارے محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی اطاعت و فرمانبرداری ہی کرنی ہے۔ ذرا غور تو فرمائیے ! اگر معاشرے میں سُود عام ہو جائے تو کیا ہم بھی سُودی لین دَین کرنے لگے گیں ؟ اگر معاشرے میں شراب اور بدکاری عام ہو جائے تو کیا ہم بھی مَعَاذَ اللہ ! یہ کام کرنے لگ جائیں گے ؟ نہیں... ! !  ہرگز نہیں۔ہم ہر حال میں اللہ پاک اور اس کے پیارے محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی اطاعت و فرمانبرداری کریں گے۔ ہم نے کلمہ مُعَاشرے کا نہیں بلکہ اللہ و رسول کا پڑھا ہے۔ یہی بات ہمیں مولا علی رَضِیَ اللہ عنہ سمجھا رہے ہیں کہ اگر معاشرہ بگڑ جائے ، لوگ آخرت کو بُھول کر دُنیا پرست ہو جائیں ، دِین میں فساد پھیلانے لگیں تو میں اس فتنوں بھرے دَور میں بھی لوگوں کی پروا نہیں کروں گا ، مُعَاشرے کے پیچھے نہیں چلوں گا بلکہ اللہ پاک اور اس کے پیارے محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی اِطاعت و فرمانبرداری اختیار کروں گا۔

    دل سے دنیا کی مَحبّت دور کرکے یاعلی !          دیدو عشقِ مصطفےٰ مولیٰ علی مُشکل کُشا !

     ( 4 ) : مولا علی رَضِیَ اللہ عنہ نے مزید کہا :  ( جب لوگ آخرت سے غافِل اور دُنیا پر شیدا ہو رہے ہوں گے )  میں اس وقت دُنیا کو نہیں بلکہ آخرت کو اِخْتیار کروں گا۔  ( 5 ) : اور یہ سب کرنے میں مشکلات کا سامنا ہو گا ، جب لوگ بگڑ جائیں گے ، معاشرے کا نقشہ ہی بدل جائے گا ، ایسے وقت میں آخرت کی فِکْر کرنا ، اللہ و رسول کی فرمانبرداری کرنا ، سنتیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اے دُنیا جا ! تجھے طلاق... ! !
    • سمجھانے کا نرالا انداز
    • کاش ! حُبّ دُنیا دِل سے نکل جائے... ! !
    • حضرت علی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • شانِ مرتضیٰ میں 3 فرامینِ مصطفےٰ
    • شیرِ خدا رَضِیَ اللہ عنہ کا زُہد
    • صحابہ کرام میں سب سے بڑے زاہد
    • حضرت علی رَضِیَ اللہ عنہ کی زینت زُہد تھا
    • زُہد ایک زینت ہے
    • اُمَّت کو دُنیا سے بے رغبتی کا حکم
    • دُنیا فانی ، آخرت باقی ہے
    • آخرت کے طلبگار بن جاؤ... ! !
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہ عنہ کی قناعت
    • لباس میں سادگی
    • زہد اختیار کرنے کی ترغیب
    • زہد کے فوائد
    • اے علی ! تم اس وقت کیا کرو گے... ! !
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمَال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • فیضانِ حدیث ( Faizan e Hadees ) موبائل ایپلی کیشن
    • مسجد کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami