• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کا زُہد arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کا زُہد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے ، مال کی محبّت میں گُنَاہوں کا بازار گرم کیا جاتا ہے ، سُودی لین دَین ہوتا ، حرام ذرائع سے مال کمایا جاتا ہے ، غرض؛ مال کی محبّت دِلوں میں گھر کر چکی ہے * رسولِ ذیشان ، رحمتِ عالمیان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : لوگ دِین کو بگاڑیں گے ، عہدے منصب اور حکومت کی طرف مائِل ہو جائیں گے۔ یہ بات بھی ہم معاشرے میں دیکھ سکتے ہیں ، ایسا ہو رہا ہے۔

    اب ذرا غور فرمائیں؛ اگر آج ہمارے آقا ، مولا علی شیرِ خُدا رَضِیَ اللہ عنہ ہوتے تو وہ کیا کرتے ؟ مولا علی رَضِیَ اللہ عنہ نے 5 کام بیان کئے کہ اگر ایسے زمانے میں آپ ہوتے تو 5 کام کرتے :  ( 1 ) : آپ نے کہا : میں ان  ( آخرت کو بھولنے ، دنیا سے محبّت رکھنے اور دِین میں فساد  پھیلانے والے )  لوگوں کو چھوڑ دوں گا ، لہٰذا ہمیں بھی چاہئے کہ ہم ایسے لوگوں کی صحبت سے بچیں ، فِکْرِ آخرت اپنانے والے ، قبر و آخرت کی تیاری میں مَصْرُوف رہنے والے نیک پرہیزگار ، عاشقانِ رسول کی صحبت اختیار کریں۔  ( 2 ) : مولا علی رَضِیَ اللہ عنہ نے کہا : لوگ اس وقت جو اختیار کریں گے  ( یعنی دُنیا پرستی ، آخرت سے بےفِکْری ، مال کی محبّت ، عہدے و حکومت کی محبّت وغیرہ )  میں اس سب کو چھوڑ دُوں گا۔ لہٰذا ہمیں بھی چاہئے کہ ہم ان چیزوں سے پیچھا چھڑائیں ، مال کی محبّت ، دُنیا کی محبّت ، آخرت سے بےفِکْری ، عہدے و مَنْصب کی حِرْص وغیرہ دِل سے نکالیں ، قبر و آخرت کی تیاری کریں ، جنّت میں لے جانے والے اَعْمَال اپنائیں اور دِل میں خوفِ خُدا بڑھانے کی کوشش کریں۔ ( 3 ) : مولا علی رَضِیَ اللہ عنہ نے کہا : میں اللہ و رسول کی اطاعت اِخْتِیار کروں گا۔یہ بھی بہت اَہَم کام ہے ، آج کل ایک سوچ پائی جاتی ہے کہ

    چلو اُس طرف کو ، ہوا ہو جدھر  کی

    یعنی معاشرہ جس طرف جا رہا ہے ، تم بھی اسی طرف کو چلو ! یہ سوچ بالکل غلط ہے ،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اے دُنیا جا ! تجھے طلاق... ! !
    • سمجھانے کا نرالا انداز
    • کاش ! حُبّ دُنیا دِل سے نکل جائے... ! !
    • حضرت علی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • شانِ مرتضیٰ میں 3 فرامینِ مصطفےٰ
    • شیرِ خدا رَضِیَ اللہ عنہ کا زُہد
    • صحابہ کرام میں سب سے بڑے زاہد
    • حضرت علی رَضِیَ اللہ عنہ کی زینت زُہد تھا
    • زُہد ایک زینت ہے
    • اُمَّت کو دُنیا سے بے رغبتی کا حکم
    • دُنیا فانی ، آخرت باقی ہے
    • آخرت کے طلبگار بن جاؤ... ! !
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہ عنہ کی قناعت
    • لباس میں سادگی
    • زہد اختیار کرنے کی ترغیب
    • زہد کے فوائد
    • اے علی ! تم اس وقت کیا کرو گے... ! !
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمَال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • فیضانِ حدیث ( Faizan e Hadees ) موبائل ایپلی کیشن
    • مسجد کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami