Book Name:Shair e Khuda Ka Zuhad
ہے ہم نے عید کیسے گزارنی ہے ! عید کے دن کے فضائل ، لیلۃ الجائزہ کے فضائلیہ سب باتیں جاننے کے لئے فیضانِ رمضان کا باب فیضانِ عید الفطر پڑھ لیجئے ! اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطافرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب ! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد