• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کا زُہد arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کا زُہد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    زیادہ محبّت کریں گے ، دِین کو بگاڑیں گے اور حکومت کی طرف مائل ہو جائیں گے ، اس وقت تم کیا کرو گے ؟  حضرت مولا علی رَضِیَ اللہ عنہ نے عرض کیا : یَا رسولَ اللہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! اِنْ شَآءَ اللہ الْکریم ! میں ان لوگوں کو اور جو انہوں نے اختیار کیا اس کو چھوڑ دوں گا ، میں اللہ پاک ، اس کے رسول  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم اور آخرت کو اختیار کروں گا ،  ( مرتے دَم تک ) دُنیا کی مصیبتوں اور  آفتوں پر صبر کرتا رہوں گا ، یہاں تک کہ آپ سے آ مِلوں گا۔ یہ سُن کر پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : تم نے سچ کہا۔   اے اللہ پاک ! علی کو ایسا ہی کرنے کی توفیق عطا فرما۔([1] )

    پیکرِ خوفِ خدا  اے عاشقِ خیرُ الورٰی                         تم سے راضی کبریا مولیٰ علی مشکلکُشا

    پیارے اسلامی بھائیو ! ہم ذرا معاشرے کا جائزہ لیں ، معاشرے کا جو نقشہ اس حدیثِ پاک میں بیان ہوا ، کیا وہ سب کچھ آج ہو نہیں رہا... ؟ * پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : لوگ آخرت سے بے رغبت ہو جائیں گے۔ آج لوگ آخرت کی فِکْر سے دُور ہیں ، لوگوں کی ایک بڑی تعداد قبر و آخرت کی یاد سے غافِل ہے * سرکارِ عالی وقار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : لوگ دُنیا سے محبّت کریں گے۔ آج اَکْثَرِیَّت محبّتِ دُنیا میں گرفتار ہے * حُضُورِ اکرم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : لوگ ہَپ ہَپ کر کے مالِ وراثت کھائیں گے۔ آج مالِ وراثت میں خیانت کی جا رہی ہے ، دوسروں کے حقوق پامال کئے جا رہے ہیں۔ مالِ وراثت کے حق داروں کو ان کے حق سے محروم کیا جا رہا ہے * سرکارِ ذی وقار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : لوگ مال سے بہت زیادہ محبّت کریں گے۔ آج محبّتِ مال دِلوں میں رچ بس چکی ہے ، مال کی محبّت میں چوریاں کی جاتی ہیں ، ڈکیتیاں ہوتی ہیں ، ناپ تول میں کمی کی جاتی


     

     



    [1]...کنز العمال ، کتاب الفتن و الاہواء  والاختلاف ، جلد : 6 ، جز : 11 ، صفحہ : 125 ، حدیث : 31516۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اے دُنیا جا ! تجھے طلاق... ! !
    • سمجھانے کا نرالا انداز
    • کاش ! حُبّ دُنیا دِل سے نکل جائے... ! !
    • حضرت علی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • شانِ مرتضیٰ میں 3 فرامینِ مصطفےٰ
    • شیرِ خدا رَضِیَ اللہ عنہ کا زُہد
    • صحابہ کرام میں سب سے بڑے زاہد
    • حضرت علی رَضِیَ اللہ عنہ کی زینت زُہد تھا
    • زُہد ایک زینت ہے
    • اُمَّت کو دُنیا سے بے رغبتی کا حکم
    • دُنیا فانی ، آخرت باقی ہے
    • آخرت کے طلبگار بن جاؤ... ! !
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہ عنہ کی قناعت
    • لباس میں سادگی
    • زہد اختیار کرنے کی ترغیب
    • زہد کے فوائد
    • اے علی ! تم اس وقت کیا کرو گے... ! !
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمَال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • فیضانِ حدیث ( Faizan e Hadees ) موبائل ایپلی کیشن
    • مسجد کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami