• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدینِ مصطفےٰصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    والدینِ مصطفےٰصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک ہاتھ میں حضرت عبد اللہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ کا بازو ، دوسرے میں چُھری پکڑی اور مَنَّت پوری کرنے کے لئے تیار ہو گئے۔ ([1])

    اللہ اکبر!بیٹا اور وہ  بھی جو سب سےلاڈلاہو ، اپنے ہاتھوں سے ذَبَح کر دینا دِل کیسے گوارا کر سکتا ہے؟ مگر قربان جائیے!اس خاندان کی نرالی ہی شان ہے! صدیوں پہلے اسی خاندان کے جدِّ اَمْجَد حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام نے عرب کے اسی ریگستان میں مَحبَّتِ الٰہی سے سرشار ہو کر اپنے اکلوتے اور لاڈلے بیٹے حضرت اسماعیل عَلَیْہِ السَّلَام کے گلے پر چُھری رکھی تھی اور مَحبَّتِ الٰہی کے امتحان میں کامیاب ہو کر دُنیا جہان کو حیرت میں ڈال دیا تھا ، آج ان کے شہزادے  حضرت عَبْدُ الْـمُطَّلِبرَضِیَ اللہ عَنْہُ اسی حِکایت کو دہرانے کے لئے تیار ہیں ، اللہ! اللہ...!! نہ ماتھے پر کوئی بَل نہ آنکھ میں نمی۔ اگرچہ باپ کا دِل ہے مگر عشقِ الٰہی میں ایسا مضبوط ہے کہ نہ دھڑکن بے ربط ہوتی ہے نہ ہاتھ کانپتا ہے۔ ادھر حضرت عَبْدُ الله رَضِیَ اللہ عَنْہُ کو دیکھئے! مَحبَّتِ حق سے مَعْمُور سینہ ، نہ جھجک نہ کوئی خوف ، پیشانی میں دوجہاں کا نور لئے وارفتگی میں اپنے دادا حضرت اسماعیل عَلَیْہِ السَّلَام کی سُنّت نبھانے کے لئے دِل و جان سے تیار ہیں۔

    قریب تھا کہ حضرت عَبْدُ الْـمُطَّلِب رَضِیَ اللہ عَنْہُ اپنے لاڈلے شہزادے کے گلے پر چُھری چلا کر مَنَّت پوری کرتے اور زمین وآسمان کو ایک “ سکتے “ میں ڈال دیتے ، سردارانِ قریش بیچ میں آئے اور بڑی عاجزی سے عَرْض گزار ہوئے : اے سردار! کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ فرمایا : بیٹا قربان کروں گا۔ کہنے لگے : ہم ہر گز ایسا نہیں ہونے دیں گے ، آپ اپنے ربّ سے مَعْذرَت کر لیجئے! آج آپ نے بیٹا قربان کر دیا توکل  سب آپ  کی پیروی


     

     



    [1]...شرح زرقانی علی المواہب ، المقصد الاول ، ذکر حفر زمزم ، جلد : 1 ، صفحہ : 177تا178خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • نور سے جگمگاتا چہرہ
    • حضرت عباس رَضِی َاللہ عَنْہُ کا ایمان افروز خواب
    • لقب “ ذبیح “ کیوں ہوا...؟؟
    • انسان کی قدر وقیمت میں اضافہ
    • جا! ہم نے تمہیں راہِ خدا میں وقف کیا...!!
    • اللہ پاک کے نام پر وقف کرکے واپس نہ لو
    • نور ِمصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بَرَکات
    • لات وعُزّی کی چیخ وپُکار
    • یمنی عالِم کی پیشین گوئی
    • حضرت آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا
    • “ آمنہ “ نام کی وضاحت
    • زمانہ جاہلیت میں بھی پردے کا اہتمام
    • بےپردگی الٹی عقل والوں کا طریقہ ہے
    • حضرت عبد اللہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ کی ایک کرامت
    • حضرت عبد اللہ وآمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا کا نکاح مبارک
    • اللہ کی ولیہ سیدہ آمنہ
    • والدینِ مصطفےٰ رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا صحابی ہیں
    • اَہْلِ سُنّت کے دوسچے وسُچے عقیدے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا...؟
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • کلمہ اور دعا
    • خوشبو کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔ ۔ ۔ 28اکتوبر 2021ء
    • فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا۔
    • مکتبۃ المدینہ کا اعلان
    • ہفتہ وار اجتماع میں رات گزارنے والوں کے لیے دُعائے عطار
    • مدنی قافلوں کے مسافروں کے لیے دُعائے عطار
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں کاجدول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami