• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدینِ مصطفےٰصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    والدینِ مصطفےٰصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت عبد اللہ وآمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا کا نکاح مبارک

    یہ منظر دیکھ کر حضرت وَہَب رَضِیَ اللہ عَنْہُ حضرت عَبْدُ الله رَضِیَ اللہ عَنْہُ سے بہت متاثر ہوئے اور  دِل ہی دل میں پختہ ارادہ کر لیا کہ اپنی نورِ نظر آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کا نِکاح ان ہی سے کروں گا۔ گھر آ کر آپ نے اپنی زَوْجہ یعنی حضرت آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کی والِدہ حضرت بِرَّہ رَضِیَ اللّٰہ عَنْہَا کو تمام واقعہ بتایا اور کہا : عَبْدُ الله قریش کے سب سے حَسِین وجمیل اور اعلیٰ نسب ہیں ، میں اپنی بیٹی آمنہ کے لئے ان کے عِلاوہ کسی کو پسند نہیں کرتا۔ پھر اپنی دِلی تمنا حضرت عبد المطلب رَضِیَ اللہ عَنْہُ تک پہنچادی ، خدا کی شان کہ حضرت عبد المطلب رَضِیَ اللہ عَنْہُ اپنے نورِ نظر حضرت عَبْدُ الله رَضِیَ اللہ عَنْہُ کے لئے جیسی خاتون کی تلاش میں تھے ، وہ تمام خوبیاں حضرت آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا میں کامِل طور پر مَوْجُود تھیں ، لہٰذا حضرت عبد المطلب رَضِیَ اللہ عَنْہُ نے اس رشتے کو خوشی خوشی قبول کر لیا۔ ([1])چنانچہ24سال کی عُمْر مُبَارَک میں حضرت عَبْدُ الله رَضِیَ اللہ عَنْہُ کا حضرت آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا سے نِکاح ہو گیا۔ ([2])

    آئی ندا کہ آمنہ جاگے تیرے نصیب       آئیں گے تیری گود میں اللہ کے حبیب

    گودی میں تو کھلائے گی آج اپنے لال کو                     اللہ   نے    کیا    ماہِ    کامِل    ہلال   کو([3])

    والدِ  مصطفےٰ               جنتی جنتی

    والدینِ مصطفےٰ           جنتی جنتی

    مادَرِ مصطفےٰ               جنتی جنتی

    والدینِ مصطفےٰ           جنتی جنتی

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...تاریخ الخمیس ، جلد : 1 ، صفحہ : 334بتغیر قلیل۔

    [2]...سیرت مصطفےٰ ، صفحہ : 59بتغیر قلیل۔

    [3]...مرآۃ المناجیح ، جلد : 8 ، صفحہ : 21۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • نور سے جگمگاتا چہرہ
    • حضرت عباس رَضِی َاللہ عَنْہُ کا ایمان افروز خواب
    • لقب “ ذبیح “ کیوں ہوا...؟؟
    • انسان کی قدر وقیمت میں اضافہ
    • جا! ہم نے تمہیں راہِ خدا میں وقف کیا...!!
    • اللہ پاک کے نام پر وقف کرکے واپس نہ لو
    • نور ِمصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بَرَکات
    • لات وعُزّی کی چیخ وپُکار
    • یمنی عالِم کی پیشین گوئی
    • حضرت آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا
    • “ آمنہ “ نام کی وضاحت
    • زمانہ جاہلیت میں بھی پردے کا اہتمام
    • بےپردگی الٹی عقل والوں کا طریقہ ہے
    • حضرت عبد اللہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ کی ایک کرامت
    • حضرت عبد اللہ وآمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا کا نکاح مبارک
    • اللہ کی ولیہ سیدہ آمنہ
    • والدینِ مصطفےٰ رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا صحابی ہیں
    • اَہْلِ سُنّت کے دوسچے وسُچے عقیدے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا...؟
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • کلمہ اور دعا
    • خوشبو کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔ ۔ ۔ 28اکتوبر 2021ء
    • فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا۔
    • مکتبۃ المدینہ کا اعلان
    • ہفتہ وار اجتماع میں رات گزارنے والوں کے لیے دُعائے عطار
    • مدنی قافلوں کے مسافروں کے لیے دُعائے عطار
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں کاجدول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami