Book Name:Walidain-e-Mustafa

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا۔

پیارے اسلامی بھائیو! ہر ہفتے امیرِ اہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ مدنی چینل پر براہِ راست ہفتہ وار (Weekly) مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں  ، آنے والے ہفتے کو بھی رات تقریباً 09 : 30 بجے مدنی چینل  پربراہِ راست(Live) ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوگااور  وقتِ مناسب پر شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہسوالات کے جوابات   بھی عنایت فرمائیں گے ، اِنْ شَآء اللہُ الکریم             

مکتبۃ المدینہ کا اعلان

مکتبۃ المدینہ کی طرف سے ایک بہت ہی پیارارسالہ  شائع ہواہے جس کا نا ہے '' کلمہ نماز کورس '' ۔ اس میں آپ نماز  ، وضو ، غسل اور تیمم کے مسائل  آسان انداز میں پڑھ سکیں گے ، اس کے علاوہ (*) کلمے ، ایمانِ مجمل اور ایمانِ مفصل ترجمے کے ساتھ (*) نماز کے فرائض و شرائط کا بیان ، نماز کا مکمل طریقہ (*) مختلف دعائیں  ، سنتیں اور آداب  وغیرہ۔     یہ  رسالہ مکتبۃ المدینہ سے26روپے میں قیمتاًخرید فرمائیں ۔

ہفتہ وار اجتماع میں رات گزارنے والوں کے لیے  دُعائے عطار

یا ربِّ کریم!جو اسلامی بھائی مہینے کی چوتھی جمعرات ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں رات گزارے اوراِشراق تک ٹھہرا رہے ، اُس کو بار بار حج و حاضریِٔ مدینہ سے مشرّف فرمااور ایمان و عافیت کے ساتھ زیرِ گنبدِ خضرا شہادت ، جنّت البقیع میں مدفن اور جنّت الفردوس میں اپنے پیارے محبوب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا پڑو س نصیب فرما ۔ اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

مدنی قافلوں کے مسافروں کے لیے دُعائے عطار