• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدینِ مصطفےٰصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    والدینِ مصطفےٰصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اب حضرت عَبْدُ الْـمُطَّلِب  رَضِیَ اللہ عَنْہُ مطمئن ہوئے اورحضرت عبد اللہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ کے فدیے میں سَو اُونٹ قربان کر کے اللہ پاک کا شکر بجا لائے۔ ([1])

    اس واقعہ کے بعدوالدِ مصطفےٰ حضرت عبد اللہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ کا لقب “ ذبیح “ ہوا۔ حضرت امیر ِمعاویہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ فرماتے ہیں : عرب کے ایک دیہاتی نے بارگاہِ رِسالت میں حاضِر ہو کر کہا : یَا اِبْنَ الذَّبِیْحَیْن! اے2ذبیحوں کے بیٹے! رسولِ کریم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم یہ سُن کر مسکرائے۔ ([2])

    اللہ پاک  کے آخری نبی ، محمدِ عربی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اسے ناپسند نہ کیاحضرتِ معاویہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ سےدیگر صحابۂ کرام نے پوچھا ، 2 ذبیح کون ہیں؟ کہا حضرتِ سیدنااسماعیل ذبیح اللہ عَلیہِ السَّلام اور  والدِ مصطفےٰ حضرتِ سَیِّدُنا  عبداللہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ۔

    میں ہوں ابنِ دو ذبیح ارشاد حضرت نے کیا        یعنی اسماعیل جو جدِّ عرب ہیں بَرملا

                                                                              اور عبداللہ جو ہیں والدِ خیر الوریٰ                                                                  ذبح کرنے کے لیے تھا باعثِ الہام کیا

    اس میں ایک نکتہ ہے یعنی جس کے ہو ایسا پِسَر        باپ دادا چاہیے قرباں ہوں اس پر سربَسَر([3])

    والدِ  مصطفےٰ                 جنتی جنتی

    مادَرِ مصطفےٰ                 جنتی جنتی

    والدینِ مصطفےٰ             جنتی جنتی

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...شرح زرقانی علی المواہب ، المقصد الاول ، ذکر حفر زمزم ، جلد : 1 ، صفحہ : 178تا180خلاصۃً۔

    [2]...مستدرک ، کتاب : تواریخ المتقدمین ، بیان الاختلاف ، جلد : 3 ، صفحہ : 424 ، حدیث : 4090۔

    [3]...سیرت والدینِ مصطفےٰ ، صفحہ : 50۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • نور سے جگمگاتا چہرہ
    • حضرت عباس رَضِی َاللہ عَنْہُ کا ایمان افروز خواب
    • لقب “ ذبیح “ کیوں ہوا...؟؟
    • انسان کی قدر وقیمت میں اضافہ
    • جا! ہم نے تمہیں راہِ خدا میں وقف کیا...!!
    • اللہ پاک کے نام پر وقف کرکے واپس نہ لو
    • نور ِمصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بَرَکات
    • لات وعُزّی کی چیخ وپُکار
    • یمنی عالِم کی پیشین گوئی
    • حضرت آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا
    • “ آمنہ “ نام کی وضاحت
    • زمانہ جاہلیت میں بھی پردے کا اہتمام
    • بےپردگی الٹی عقل والوں کا طریقہ ہے
    • حضرت عبد اللہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ کی ایک کرامت
    • حضرت عبد اللہ وآمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا کا نکاح مبارک
    • اللہ کی ولیہ سیدہ آمنہ
    • والدینِ مصطفےٰ رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا صحابی ہیں
    • اَہْلِ سُنّت کے دوسچے وسُچے عقیدے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا...؟
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • کلمہ اور دعا
    • خوشبو کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔ ۔ ۔ 28اکتوبر 2021ء
    • فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا۔
    • مکتبۃ المدینہ کا اعلان
    • ہفتہ وار اجتماع میں رات گزارنے والوں کے لیے دُعائے عطار
    • مدنی قافلوں کے مسافروں کے لیے دُعائے عطار
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں کاجدول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami