• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدینِ مصطفےٰصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    والدینِ مصطفےٰصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کریں گے اور یہی طریقہ رائج ہو جائے گا۔ ([1]) حضرت عَبْدُ الْـمُطَّلِب  رَضِیَ اللہ عَنْہُ نے پُر جوش لہجے میں فرمایا :

    اللہ جس کی حمد جیسی کسی کی حمد نہیں ، اس کی قسم! میں اپنے ربِّ کریم سے کیا وعدہ ضرور پورا کروں گا۔ وہ میرا مولیٰ ، میں اس کا بندہ اور میں نے اس کے لئے منت مانی ہے تو میں اس کا خِلاف کرنا پسند نہیں کرتا۔ اگر ایسا کروں تو مجھے زِندگی سے کوئی پیار نہیں۔ ([2])

    سردارانِ قریش اورحضور کے داداحضرت عَبْدُ الْـمُطَّلِب رَضِیَ اللہ عَنْہُ کے درمیان کافی بحث ہوتی رہی ، بالآخر عرب کی ایک مُعَبِّر عورت سے فیصلہ کرانا طے پایا ، یہ اُس وَقْت خیبر میں تھی ، اس نے پورا واقعہ سُن کر ایک دِن کی مہلت مانگی ، اگلے روز کہا : تمہارے ہاں دیت یعنی جان کا فدیہ کتنا ہے؟ بتایا گیا : دَس اونٹ۔ بولی : مکہ لوٹ جاؤ اور  حضرتِ عبداللہ اور دس اُونٹوں کے درمیان قرعہ ڈالو ، اگرحضرت عبداللہ کا نام نکلے تو اُونٹوں کی تعداد بڑھا دو ، جب تک قرعہ اندازی میں اُونٹوں کا نام نہ نکل آئے ،  اونٹوں کی تعداد بڑھاتے رہو ، جب اُونٹوں کا نام نکلے سمجھ لو کہ عبداللہ کے فدیے میں اتنے اُونٹوں کی قربانی پر تمہارا ربّ راضِی ہے۔ اس پر سب کا اتفاق ہوا۔ مَکَّہ مُکَرَّمَہ آکر قرعہ اندازی شروع ہوئی ، پہلے دَس ، پھر بیس ، پھر تیس اُونٹوں پر قرعہ ڈالا گیا ، ہر دفعہ حضرت عبداللہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ کا نام آیا ، کرتے کرتے 100 اُونٹوں پر پہنچے تو اُونٹوں کا نام نکلا ، قریش بولے : بَس! اے عَبْدُ الْـمُطَّلِب ! آپ کا ربّ سو اُونٹوں پر راضِی ہے۔ فرمایا : مجھے اطمینان نہیں ، اللہ پاک کی قسم! میں3 مرتبہ قُرعہ ڈالوں گا۔ 3 مرتبہ قُرعہ اندازی ہوئی اور تینوں بار اُونٹوں ہی  کا نام نکلا۔


     

     



    [1]...شرح زرقانی علی المواہب ، المقصد الاول ، ذکر حفر زمزم ، جلد : 1 ، صفحہ : 177تا178خلاصۃً۔

    [2]...سیرت ابن اسحاق ، نذر عبد المطلب ، صفحہ : 12۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • نور سے جگمگاتا چہرہ
    • حضرت عباس رَضِی َاللہ عَنْہُ کا ایمان افروز خواب
    • لقب “ ذبیح “ کیوں ہوا...؟؟
    • انسان کی قدر وقیمت میں اضافہ
    • جا! ہم نے تمہیں راہِ خدا میں وقف کیا...!!
    • اللہ پاک کے نام پر وقف کرکے واپس نہ لو
    • نور ِمصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بَرَکات
    • لات وعُزّی کی چیخ وپُکار
    • یمنی عالِم کی پیشین گوئی
    • حضرت آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا
    • “ آمنہ “ نام کی وضاحت
    • زمانہ جاہلیت میں بھی پردے کا اہتمام
    • بےپردگی الٹی عقل والوں کا طریقہ ہے
    • حضرت عبد اللہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ کی ایک کرامت
    • حضرت عبد اللہ وآمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا کا نکاح مبارک
    • اللہ کی ولیہ سیدہ آمنہ
    • والدینِ مصطفےٰ رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا صحابی ہیں
    • اَہْلِ سُنّت کے دوسچے وسُچے عقیدے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا...؟
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • کلمہ اور دعا
    • خوشبو کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔ ۔ ۔ 28اکتوبر 2021ء
    • فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا۔
    • مکتبۃ المدینہ کا اعلان
    • ہفتہ وار اجتماع میں رات گزارنے والوں کے لیے دُعائے عطار
    • مدنی قافلوں کے مسافروں کے لیے دُعائے عطار
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں کاجدول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami