Book Name:Walidain-e-Mustafa

یااللہ پاک!جوکوئی انگریزی ماہ کاپانچواں جمعہ ہونے کی صورت میں اُس دن مدنی قافلے میں سفرکرے ، اُس پر جہنّم حرام کردے۔

  اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

سیکھنے سکھانے کے حلقوں کاجدول

آج سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں ہم “ خاموشی اختیار کرنے “ کے موضوع پرسُنیں گےمثلاً(*)خاموشی اختیارکرنا افضل عمل ہے۔ (*) خاموشی کے فوائد و ثمرات(*) کیا بولا جائے اور کیا نہیں؟(*)ایمان پر خاتمے کی دُعا     یاد کروائی جائے گی ، دُعا یاد کروانے کے بعد نیک اعمال کے رسالے سے اجتماعی جائزہ لیا جائے گا۔ اِنْ شآء اللہُ     الکریم