• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نعمتوں کی قدر کیجئے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    نعمتوں کی قدر کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تَبَارَکَ  وَ تَعَالٰیکی نعمتوں کے گُن گاتے اور ان نعمتوں پر اس کے شکرگزار بن کر رہتے ہیں اسی طرح ہمیں چاہئے کہ غُربت و اَفلاس،بیماری،معذوری،بدحالی،بڑھاپے و کمزوری اور مصائب و آلام کی حالت میں بھی لوگوں کے آگے شکوے شکایات کرنے اور اپنے دُکھڑے سُنانے کے بجائے اس کی دیگر نعمتوں کو یاد کرتے ہوئے صابر و شاکر بنیں اور ان نعمتوں پر اس کا خوب خوب شکر بجالائیں کیونکہ حقیقت میں ہم ناقدرے تو اس قابل(Capable)بھی نہیں  تھےکہ ہمیں کوئی نعمت دی جاتی،نعمتیں ملنے پر ہونا تو یہ چاہئے کہ ہم اس کے شکرانے میں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی رضا والے کا م کرتے  اور نافرمانی والے کاموں سے بچتے  مگر افسوس کہ غیروں کی دیکھا دیکھی اب کثیر مسلمان عقیقہ،منگنی،شادی بیاہ اور یومِ آزادی وغیرہ  خُوشی کےموقع پر تقریبات میں شکرِ الٰہی کے بجائے دل کھول کر گانے باجوں،عجیب کھیل تماشوں،نامحرم مَردوں اور عورتوں سےمیل جَول اورغیر شرعی رُسومات وغیرہ جیسے شیطانی کاموں کے ذریعے اپنی آخرت برباد کرتے اور ربّ عَزَّ  وَجَلَّ کی ناراضی مول لیتے ہیں۔یادرکھئے! نعمتوں پر شکر بجالانے کا یہ طریقہ ہرگز درست نہیں بلکہ یہ تو نعمتوں کی شدید ناقدری ہے کیونکہ گانے باجے ، سننا سنانا  ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے خصوصاً نعمت ملنے پر باجے بجانا  تو بہت ہی بُرا ہے۔آئیے!گانے باجوں کی تباہ کاریوں پر مشتمل3روایات سنئے اور عبرت حاصل کیجئے:

    (1)دو آوازوں پر دنیا و آخِرت میں لعنت ہے:(1)نِعمت کے وقت باجا(2)مصیبت کے وقت چِلّانا۔

    (اَلْکامِل فِی ضُعَفاءِ الرِّجال ،۷/۲۹۹)

    (2)جو گانے والی کے پاس بیٹھے،کان لگا کر دھیان سے سنے تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ بروزِ قِیامت اُس کے کانوں میں سیسہ اُنڈیلے گا۔(ابنِ عَساکِر ج۵۱ ص۲۶۳)

    (3)حضرت سَیِّدُنا علّامہ جلالُ الدّین سُیوطِی شافِعی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہنَقل فرماتے ہیں:گانے باجے سے اپنے آپ کو بچاؤ کیوں کہ یہ شَہوَت کو اُبھارتے اور غیرت کو برباد کرتے ہیں اوریہ شراب کے قائم مقام ہیں،اس میں نَشے کی سی تاثیر ہے۔( شُعَبُ الْاِیمان،۴/۲۸۰ ،حدیث:۵۱۰۸)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • بارہ سواروں کا قافلہ
    • صبر کرنے والوں کا مرتبہ
    • قوموں کے عُروج و زَوال سے متعلق قانونِ الٰہی
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے؟
    • کتاب”شکر کے فضائل“ کا تعارف
    • سیِّدُنانوح عَلَیْہِ السَّلَام کوعبداً شکورًا کہنے کی وجہ؟
    • شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کا اندازِ شکر
    • سیِّدُناحسن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا اندازِ شکر
    • 8 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”گھر دَرْس“
    • رات بھر نعمتوں کا ہی تذکرہ رہا
    • انوکھی کمائی
    • ناشکری کی وعیدیں
    • ”مجلس المدینہ لائبریری “
    • شکرِ الٰہی بجالانے کے چند طریقے
    • شکر سے متعلق مطالعہ کیجئے !
    • اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو دیکھئے
    • نعمتوں پر غور کیجئے
    • اعضاء کے ذریعے شکر کیجئے
    • مصیبت میں صبر کیجئے
    • تاجدارِ مدنی انعامات کے چند اوصاف
    • بیان کا خلاصہ
    • مسواک کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami