• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نعمتوں کی قدر کیجئے arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    نعمتوں کی قدر کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سننے کیلئےدو کان،سونگھنے کیلئےایک ناک،بولنے کیلئےزبان،کھانا ہضم کرنے کیلئےپیٹ سمیت کئی نعمتوں سے نوازا ہے، اس کے علاوہ نجانے اور کیسی کیسی بے مثال اور بے شُمار نعمتیں ہیں کہ جن سے ہم دن رات لطف اندوز ہورہے ہیں مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا کبھی ہم نے ان نعمتوں کا شکر ادا کرکے ان کا حق ادا کرنے کی کوشش کی یا مَعَاذَ اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ انہیں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی نافرمانی والے کاموں میں استعمال کرکے قہرِ قہار و غضبِ جبّار کے حقدار ٹھہرے؟یاد رکھئے! جن قوموں نے عیش و عشرت میں مبتلا ہوکراللہعَزَّ  وَجَلَّ  كی نافرمانیاں کیں وہ بربادی کے گڑھےمیں گرتی چلی گئیں۔چنانچہ دعوتِ اسلامی کےاشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ تفسیر’’صراطُ الجنان‘‘ جلد  4صفحہ  27پر کچھ یوں ہے  :

    قوموں کے عُروج و زَوال سے متعلق قانونِ الٰہی

              قُدرت کا یہ قانون ہے کہ کسی قوم کو نعمت دے کر اس وقت تک اس نعمت کو عذاب سے تبدیل نہیں کیا جاتا جب تک وہ قوم خُود اپنی بد اعمالیوں کی وجہ سے اپنے آپ کو اس نعمت کا نااہل ثابت نہیں کرتی۔ گزری ہوئی اور موجودہ قوموں کے عُروج و زوال کیلئے یہی اَٹل قانون ہے کہ نعمت کا شکر اور حق اَدا کرنے پر نعمت بڑھ جاتی ہے اور ناشکری کرنے پرسزا دی جاتی ہے ۔ یہاں یہ بات یاد رہے کہ قُدرت کا یہ قانون صرف غيرمسلم قوموں کے ساتھ ہی خاص نہیں بلکہ مسلمان بھی اگر اُسی رَوِش پر چلیں تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ان سے بھی اپنی دی ہوئی نعمتیں واپس لے لیتا ہے اور انہیں بھی ذلت و رُسوائی کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے جیسا کہ مسلمانوں کے عُروج و زَوال کے اَسباب کی معرفت رکھنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ جب تک مسلمان  اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی دی ہوئی نعمتوں اور  ان کاحق اَدا کرتے رہے تب تک عُروج کی ان مَنازِل پر فائز رہے کہ دنیا کی بڑی بڑی سپر پاورز(Super powers)ان کے زیرِحکومت رہیں اورغیر مسلم مسلمانوں کا نام سُن کر لرزتے رہے اور جب سے مسلمانوں نے نعمت کے شکر اور ا س کے حق کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • بارہ سواروں کا قافلہ
    • صبر کرنے والوں کا مرتبہ
    • قوموں کے عُروج و زَوال سے متعلق قانونِ الٰہی
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے؟
    • کتاب”شکر کے فضائل“ کا تعارف
    • سیِّدُنانوح عَلَیْہِ السَّلَام کوعبداً شکورًا کہنے کی وجہ؟
    • شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کا اندازِ شکر
    • سیِّدُناحسن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا اندازِ شکر
    • 8 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”گھر دَرْس“
    • رات بھر نعمتوں کا ہی تذکرہ رہا
    • انوکھی کمائی
    • ناشکری کی وعیدیں
    • ”مجلس المدینہ لائبریری “
    • شکرِ الٰہی بجالانے کے چند طریقے
    • شکر سے متعلق مطالعہ کیجئے !
    • اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو دیکھئے
    • نعمتوں پر غور کیجئے
    • اعضاء کے ذریعے شکر کیجئے
    • مصیبت میں صبر کیجئے
    • تاجدارِ مدنی انعامات کے چند اوصاف
    • بیان کا خلاصہ
    • مسواک کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami