• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نعمتوں کی قدر کیجئے arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    نعمتوں کی قدر کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت سَیِّدُناابنِ عبّاس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے سب سے پہلی چیز لَوحِ محفوظ میں یہ لکھی کہ میں اللہ (عَزَّ  وَجَلَّ) ہوں میرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں !محمد(صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)میرے رسول ہیں۔ جس نے میرے فیصلے کوتسلیم کرلیااور میری نازل کی ہوئی مُصیبت پر صبر کیا اور میری نعمتوں کا شکر ادا کیا تو میں نے اس کو صِدّیق لکھا ہے اور اس کوصِدّیقین کے ساتھ اُٹھاؤں گا اور جس نے میرے فیصلے کو تسلیم نہیں کیا اور میری نازِل کی ہوئی مُصیبت پر صَبْرنہیں کیا اور میری نعمتوں کا شکر ادا نہیں کیا وہ میرے سواجسے چاہے اپنامعبود بنالے۔    (تفسیرقرطبی، پ۳۰، البروج، تحت الایۃ:۲۲، ۱۰/۲۱۰)

    حضرت علامہ محمد عبد الرَّؤوْف مناوی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اس حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں: مومن کا ہر مُعاملہ تَعجُّب خیز ہے اس لئے کہ اس کے تمام کاموں میں بھلائی ہی بھلائی ہے جبکہ کُفار ومُنافقین کو بالکل بھی یہ فضیلت حاصل نہیں، اگرمومن کو صحت و سلامتی پہنچتی ہے تو اس پراللہ عَزَّ  وَجَلَّ   کا شکر بجالاتاہے،یہ اس کیلئےبہتر ہے کیونکہ اسے شاکرین میں لکھ دیا جاتا ہے اورجب کوئی تکلیف دِہ بات پہنچتی ہے تو صبر کرتا ہے اورصابرین میں لکھ دیا جاتا ہے جن کی تعریف(Praise) قرآنِ کریم میں بیان کی گئی ہے،پھر جب تک وہ تکلیف میں مبتلا رہتا ہے اس پر رحمت کے دروازے کُھلے رہتے ہیں،تو یہ بھی اس کے لئے بہتر ہے  لہٰذاہر مومن کو چاہیے کہ نعمت ملنے پر نعمت دینے والے کا شکر بجا لائے اور مصیبت پہنچنے پرصبرکرے اور جن چیزوں کا اسے حکم ہے اُنہیں بجا لائے جن سے منع کیا گیا ہے ان سے پرہیز کرے ۔(فیض القدیر، حرف العین، ۴/ ۳۹۹، تحت الحدیث:۵۳۸۲ملخصاً)

    میٹھی میٹھی اسلامی بہنو!اگر ہم اپنی ذات میں غور و فکر کریں تو یہ حقیقت کھل کر ہمارے سامنے آجائے گی کہ ہمارا پورا جسم ہی رَبّ عَزَّ  وَجَلَّکی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا مرکز ہے مثلاً اس نے زندگی کوباقی رکھنے کیلئےہمیں سانسیں،چلنے کیلئے پاؤں،پکڑنے کیلئے دو ہاتھ،دیکھنے کیلئے دو آنکھیں،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • بارہ سواروں کا قافلہ
    • صبر کرنے والوں کا مرتبہ
    • قوموں کے عُروج و زَوال سے متعلق قانونِ الٰہی
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے؟
    • کتاب”شکر کے فضائل“ کا تعارف
    • سیِّدُنانوح عَلَیْہِ السَّلَام کوعبداً شکورًا کہنے کی وجہ؟
    • شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کا اندازِ شکر
    • سیِّدُناحسن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا اندازِ شکر
    • 8 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”گھر دَرْس“
    • رات بھر نعمتوں کا ہی تذکرہ رہا
    • انوکھی کمائی
    • ناشکری کی وعیدیں
    • ”مجلس المدینہ لائبریری “
    • شکرِ الٰہی بجالانے کے چند طریقے
    • شکر سے متعلق مطالعہ کیجئے !
    • اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو دیکھئے
    • نعمتوں پر غور کیجئے
    • اعضاء کے ذریعے شکر کیجئے
    • مصیبت میں صبر کیجئے
    • تاجدارِ مدنی انعامات کے چند اوصاف
    • بیان کا خلاصہ
    • مسواک کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami