• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نعمتوں کی قدر کیجئے arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    نعمتوں کی قدر کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عبدالقادر جیلانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ   کے غلاموں میں شامل ہوئے ۔اور دعوتِ اسلامی کے  مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہےاور 15 رَمَضانُ المبارَک1425؁ھ بمطابق 30اکتوبر 2004؁ءکو دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رُکن بن گئے اورسالہا سال تک مَدَنی کاموں کی  خوب دُھومیں مچائیں۔ طویل عَلالت کے بعد 21ذوالقعدہ1433؁ھ بمطابق 8 اکتوبر 2012؁ء کو پیر اور منگل کی درمیانی شب تقریباً11بج کر 45منٹ پربابُ المدینہ کراچی میں انتِقال فرما گئے۔اِنَّا لِلہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رٰجِعُوْنَ

    تاجدارِ مدنی انعامات کے چند اوصاف

    آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نیک متقی،سنتوں کے عامل،صبر و رضاکے پیکر،حسنِ اخلاق، عاجزی وانکساری اورسخاوت  کے خوگر تھے ،مریضوں کی عیادت ،غریبوں کی مدد جیسی پاکیزہ صفات آپ کے کردار کا حصہ تھیں۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہبہت نرم مزاج تھے، اپنے بچوں بلکہ بچوں کی امی سے بھی معافی مانگنے میں شرم محسوس نہیں کرتے تھے ،والدۂ محترمہ کے فرمانبردار،پیر و مرشد کے سچے عاشق بلکہ فنا فی الشیخ اور مریدِ صادق تھے،علمِ دین سیکھنے،مطالعہ کرنے،مدنی مذاکروں میں شرکت کا ذوق وشوق رکھنے والے اور مدنی انعامات کے پکے عامل تھے۔مکتبۃ المدینہ کی نئی کتب و رسائل شائع ہونے پر آپ کی خوشی قابلِ دید ہوتی، خود بھی مطالعہ فرماتے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب (Persuasion)دلاتے، اعضاء کا قفلِ مدینہ لگاتے بالخصوص  آنکھوں اور زبان کا قفل مدینہ لگاتے لکھ کر گفتگو فرماتے اور قفلِ مدینہ کا عینک بھی استعمال کرتے ۔محبوبِ عطار کی سیرت سے متعلق مزید دلچسپ معلومات کیلئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ 208 صفحات پر مشتمل کتاب ”محبوبِ عطار کی 122حکایات“مکتبۃ المدینہ کے بستے سے ہَدِیَّۃً طلب فرماکر بغور اس کا مطالعہ کیجئے۔دعوتِ اسلامی کی ويب سائٹ www.dawateislami.net سے اس کتاب کو پڑھابھی جا سکتا ہے،ڈاؤن لوڈ(Download) اور پرنٹ آؤٹ (Print Out)بھی کيا جا سکتا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • بارہ سواروں کا قافلہ
    • صبر کرنے والوں کا مرتبہ
    • قوموں کے عُروج و زَوال سے متعلق قانونِ الٰہی
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے؟
    • کتاب”شکر کے فضائل“ کا تعارف
    • سیِّدُنانوح عَلَیْہِ السَّلَام کوعبداً شکورًا کہنے کی وجہ؟
    • شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کا اندازِ شکر
    • سیِّدُناحسن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا اندازِ شکر
    • 8 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”گھر دَرْس“
    • رات بھر نعمتوں کا ہی تذکرہ رہا
    • انوکھی کمائی
    • ناشکری کی وعیدیں
    • ”مجلس المدینہ لائبریری “
    • شکرِ الٰہی بجالانے کے چند طریقے
    • شکر سے متعلق مطالعہ کیجئے !
    • اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو دیکھئے
    • نعمتوں پر غور کیجئے
    • اعضاء کے ذریعے شکر کیجئے
    • مصیبت میں صبر کیجئے
    • تاجدارِ مدنی انعامات کے چند اوصاف
    • بیان کا خلاصہ
    • مسواک کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami