• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نعمتوں کی قدر کیجئے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    نعمتوں کی قدر کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    راستے میں ایک نوجوان عورت پر نظر پڑگئی اور دل کچھ دیر کے لئے اس کی طرف مائل ہوگیا لیکن پھر فوراََ اپنے اس فعل پر نادِم ہوئے اور بارگاہ الٰہی میں دُعا کیلئے ہاتھ اُٹھائے اوران الفاظ میں دعا مانگنے لگے: اے میرے پاک پروردگارعَزَّ  وَجَلَّ!بے شک تُو نے مجھے آنکھیں عطا فرمائیں جو کہ بہت بڑی نعمت ہیں  لیکن مجھے خطرہ لگ رہا ہے کہ کہیں ان آنکھوں کی وجہ سے میں عذاب میں مبُتلا نہ ہو جاؤں اور یہ آنکھیں میرے لئے ہلاکت کا با عث نہ بن جائیں، اے میرے پاک پروردگار عَزَّ  وَجَلَّ! تُو میری آنکھوں کی بینائی سلب کرلے۔جیسے ہی آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ دُعا سے فارغ ہوئے آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی بینائی ختم ہوچکی تھی اورآپ نابینا (Blind)ہوگئے تھے چنانچہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اپنے بھتیجے کو اپنے ساتھ رکھتے جو نمازوں کےاوقات میں آپ کومسجد تک لے جاتا اوردیگر حاجات میں بھی آپ اس سے مدد لیتے۔آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا بھتیجا آپ کو مسجد میں چھوڑ جاتا اور خود بچوں کے ساتھ کھیلنے لگتا۔ جب آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کو کوئی حاجت درپیش ہوتی تو اسے بُلالیتے اسی طر ح وَقْت گُزرتا رہا۔ایک مرتبہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ مسجدمیں تھےکہ آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکواپنے جسم پرکوئی چیز رینگتی ہوئی محسوس ہوئی، آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے بھتیجے کو آواز دی لیکن وہ بچو ں کے ساتھ کھیل میں مگن رہا اور آپ کے پاس نہ آسکا ۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کو خطرہ تھا کہ کوئی نُقصان نہ پہنچا دے ۔چنانچہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی بارگاہ میں دوبارہ فریاد کی اوران الفاط کے ساتھ اپنے مالکِ حقیقی عَزَّ  وَجَلَّ سے دعا مانگنے لگے:اے میرے رحیم و کریم پروردگارعَزَّ  وَجَلَّ! تُو نے مجھے آنکھوں کی دولت سے نوازا جو کہ بہت بڑی نعمت تھی لیکن پھر مجھے خوف ہوا کہ کہیں ان آنکھوں کے غلط استعمال کی وجہ سے میں مبتلائے عذاب نہ ہو جاؤں،چنانچہ میں نے تجھ سے دعا کی کہ میری بینائی سلب کرلے، اے میرے مولیٰ عَزَّ  وَجَلَّ!اب مجھے یہ خوف ہے کہ اگر میری بینائی واپس لوٹ کر نہ آئی تو کہیں یہ میرے لئے آزمائش اور رُسوائی کاباعث نہ بن جائے کیونکہ میں اب دیکھ تونہیں سکتا،کوئی مُوذی جانور مجھے نُقصان


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • بارہ سواروں کا قافلہ
    • صبر کرنے والوں کا مرتبہ
    • قوموں کے عُروج و زَوال سے متعلق قانونِ الٰہی
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے؟
    • کتاب”شکر کے فضائل“ کا تعارف
    • سیِّدُنانوح عَلَیْہِ السَّلَام کوعبداً شکورًا کہنے کی وجہ؟
    • شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کا اندازِ شکر
    • سیِّدُناحسن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا اندازِ شکر
    • 8 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”گھر دَرْس“
    • رات بھر نعمتوں کا ہی تذکرہ رہا
    • انوکھی کمائی
    • ناشکری کی وعیدیں
    • ”مجلس المدینہ لائبریری “
    • شکرِ الٰہی بجالانے کے چند طریقے
    • شکر سے متعلق مطالعہ کیجئے !
    • اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو دیکھئے
    • نعمتوں پر غور کیجئے
    • اعضاء کے ذریعے شکر کیجئے
    • مصیبت میں صبر کیجئے
    • تاجدارِ مدنی انعامات کے چند اوصاف
    • بیان کا خلاصہ
    • مسواک کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami