حروف ملائیے!

ماہنامہ ستمبر 2021

پیارے بچّو!ہمارے پیارے نبی حضرت محمد  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اللہ پاک کے آخری نبی ہیں ، ہمارے سچے نبی نے خود بتایا ہے کہ میرے بعد کوئی  نبی نہیں آئے گا اور میں آخری نبی ہوں۔ دنیا کے سارے مسلمان  بھی آپ کوآخری نبی جانتے اور مانتے ہیں اور جو حضرت محمد مصطفےٰ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کے بعد کسی اور کو نبی مانتا ہے تو وہ مسلمان نہیں ہے۔ مسلمان اس عقیدے کو “ عقیدۂ ختمِ نبوت “ کہتے ہیں۔ ہمیں ایسے لوگوں سے دور رہنا چاہئے جو ہمارے پیارے نبی کو آخری نبی نہیں مانتے۔

آپ نے اوپر سے نیچےاورسیدھی سے الٹی طرف حروف ملاکر نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ “ اللہ پاک “ تلاش کیا گیا ہے۔

یہ  نام تلاش کیجئے : (1) محمد(2)آخری نبی (3) عقیدہ (4) ختم نبوت (5)مسلمان ۔

ئ

ق

و

ع

ر

ت

ے

ق

آ

ی

ا

ل

ل

ہ

پ

ا

ک

خ

ہ

ج

ھ

گ

م

خ

ت

ا

ر

پ

ۃ

ا

ف

ح

د

س

ا

ی

ل

م

س

ل

م

ا

ن

ز

ن

ک

ع

ق

ی

د

ہ

ب

ش

ب

خ

ت

م

ن

ب

و

ت

چ

ی


Share

Articles

Comments


Security Code