اپنے بزرگوں کو یاد رکھئے

Image
رَجَب المُرَجَّب اسلامی سال کا ساتواں مہینا ہے۔ اس میں جن صحابۂ کرام، عُلَمائے اسلام اور اَولیائے عِظام کا یومِ وِصال یا یومِ عُرْس ہے، ان میں سے 18 کا مختصر ذِکْر 4 عُنوانات کے تحت پیشِ خدمت ہے۔
Image
جُمادَی الاُخریٰ اسلامی سال کا چھَٹا مہینا ہے، اس میں جن صحابۂ کرام،علمائے اسلام اور اَولیائے عظام کا وصال ہوا، ان میں سے 19 کا مختصر ذکر 5 عنوانات کے تحت کیا گیا ہے۔