اپنے بزرگوں کو یاد رکھئے

Image
صَفَرُالْمُظَفَّر اِسلامی سال کا دوسرا مہینا ہے۔ اس میں جن صحابۂ کرام، علمائے اسلام اور اَولیائے عظام رضوان اللہ تعالٰی علیہم اَجْمعین کا وصال ہوا، ان میں سے 19 کا مختصر ذکر چار عنوانات کے تحت کیا گیا ہے۔
Image
(1)امیرالمؤمنین،حضرت سیّدناعمرفاروقِ اعظم،(2)حضرت سیّدنا امام حسین اور (3)شہدائے کربلا رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین کا عرس مبارک بھی محرَّمُ الحرام میں منایا جاتا ہے
Image
ذوالحجۃ الحرام اسلامی سال کا بارہواں (12) مہینا ہے۔ اس میں جن صحابَۂ کرام، اَولیائے عِظام اور عُلَمائے اِسْلام کا وصال ہوا، چند کا مُخْتَصَر ذکر4عُنْوانات کے تحت کیا گیا ہے۔
Image
اُمُّ المؤمنین حضرت سیّدتُنا امِّ سلمہ ہند بنتِ ابواُمیّہ رضی اللہ تعالٰی عنہا عرب کے معزّز قبیلے قریش میں پیدا ہوئیں، آپ فَہم وفراسَت کی مالِک، عبادت گزار اور ماہرِ فقہ تھیں۔
Image
شَوّالُ الْمُکَرَّم اِسلامی سال کا دسواں مہینا ہے۔ اِس میں جن صحابۂ کِرام، اَولیائے عِظام اور علمائے اِسلام کا وِصال ہوا، اُن کا مختصر ذِکْر5عنوانات کے تحت کیا گیا ہے۔
Image
رَمَضانُ المبارک اسلامی سال کا نواں مہینا ہے۔ اس میں جن صحابۂ کرام، اَولیائے عظام اور علمائے اسلام کا وصال ہوا، ان  میں سے چند کا مختصر ذکر5عنوانات کے تحت کیا گیا ہے۔
Image
کروڑوں شافِعِیوں کے امام حضرت سیّدناابوعبداللہ محمدبن اِدریس ہاشِمی شافِعی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی کی ولادت غَزَہ فلسطین میں150ھ میں ہوئی اوریکم شعبان 204ھ مصرمیں وصال فرمایا۔
Image
رَجَب المُرَجَّب اسلامی سال کا ساتواں مہینا ہے۔ اس میں جن صحابۂ کرام، عُلَمائے اسلام اور اَولیائے عِظام کا یومِ وِصال یا یومِ عُرْس ہے، ان میں سے 18 کا مختصر ذِکْر 4 عُنوانات کے تحت پیشِ خدمت ہے۔
Image
جُمادَی الاُخریٰ اسلامی سال کا چھَٹا مہینا ہے، اس میں جن صحابۂ کرام،علمائے اسلام اور اَولیائے عظام کا وصال ہوا، ان میں سے 19 کا مختصر ذکر 5 عنوانات کے تحت کیا گیا ہے۔