Book Name:Imam e Azam Ki Mubarak Aadatein

والے !(گناہ کرنے سے) باز آجا۔([1])

(2) جمعہ کے دن کا وظیفہ

فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم:جو شخص جمعہ والے دن فجر کی نماز سے پہلے 3 مرتبہ‌أَسْتَغْفِرُ ‌اللَّهَ ‌الَّذِي ‌لَآ  ‌إِلٰهَ ‌إِلَّا هُوَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ پڑھے اُس کے گُنَاہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں۔([2])



[1]...کتاب النزول للدارقطنی، ذکر الروایۃ عن امیر المؤمنین علی...الخ، صفحہ:92، حدیث:3۔

[2]... معجم اوسط، جلد:5، صفحہ:392، حدیث:7717۔