اہم نوٹ


یوں تو حضور نبی کریم صلی اللہُ علیہ واٰلہٖ وسلم تمام صحابہ کرام کو محبوب رکھتے تھے مگر اس محبوبیت سے جو خاص حصہ حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہُ عنہ کو ملا،تاریخِ محبت میں اس کی مثال نہیں ملتی۔حضور کو آپ سے اس انتہا کی محبت تھی۔


حدیثِ مبارک قرآنِ پاک کے بعد معتبر و مستند ذریعۂ ہدایت ہے۔حدیث کورس میں احادیثِ نبویہ کی روشنی میں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی عملی رہنمائی حاصل ہو گی۔


دنیاوی مصائب یا بیماریوں وغیرہ سے گھبرا کر موت کی تمنا کرنا منع ہے کیونکہ مومن کے لئے تو ہر بیماری اور مصیبت اس کے گناہوں کی معافی اور اس کے درجات میں بلندی کا ذریعہ ہوتی ہے۔


ذمہ داریوں کا احساس پیدا کرنے کے لئے سب سے پہلے ذمہ داریوں کا معلوم ہونا ضروری ہے اور یہ معلوم کرنا بھی ایک ذمہ داری ہی ہے۔چنانچہ بیوی ہو یا ماں،بہن ہو یا بیٹی ہر ایک کو ذمہ داریوں کا احساس اسی وقت ہوگا جب ان کی مکمل معلومات حاصل ہوں گی۔


ویڈیوز ملاحظہ کیجئے

مزید کتابیں پڑھیں