اہم نوٹ


ایک مرتبہ حضرت اُمِّ رِعْلہ قشیریہ رضی اللہ عنہا نے بارگاہِ رسالت میں عرض کی:میں دوسری عورتوں کے بناؤ سنگھار کا کام کرتی ہوں اور انہیں ان کے شوہروں کے لئے زیب و زینت دیتی ہوں۔


اسلامی تعلیمات ہمیں سکھاتی ہیں کہ ہم دوسروں کے جذبات کا خیال رکھیں،ان سے نرمی سے بات کریں اور اپنے مفاد کی خاطر کسی کے ساتھ سختی یا بد سلوکی نہ کریں۔


حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی شہزادیِ کونین سے محبت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ خود پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں:میری بیٹی فاطمہ میرا ٹکڑا ہے۔


درخت لگانے سے جہاں اخروی فوائد ہوتے ہیں وہیں اس سے دنیاوی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔نیز اگر کوئی اچھی نیت سے درخت لگائے تو اسے اس کا ثواب بھی ملے گا۔ پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے درخت لگانے کی ترغیب بھی ارشاد فرمائی ہے۔


ویڈیوز ملاحظہ کیجئے

مزید کتابیں پڑھیں