• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دامَن سخی کا تھام لَو...!! arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    دامَن سخی کا تھام لَو...!!
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رسالت میں حاضِر ہوتے تھے، حدیثیں سُنتے تھے مگر یاد نہیں رہتی تھیں۔ ایک دِن بارگاہِ رِسالت میں حاضِر ہوئے، عرض کیا: اِنِّي اَسْمَعُ مِنْكَ حَدِيثًا كَثِيرًا اَنْسَاهُ یارسولَ اللہ  صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  ! حافِظَہ کمزور ہے، آپ کی اَحادیث سُنتا ہوں تو یاد نہیں رہتیں۔

    (سُبْحٰنَ اللہ ! مالِکِ کُل ہیں، یہ نہیں فرمایا: ابوہریرہ ظاہِری چیزیں تو مجھ سے مانگو، میں دے دُوں گا، یہ تو ظاہِری مال نہیں ہے، جاؤ! اللہ  پاک سے مانگو! نہیں...!! یہ مالِکِ کُل ہیں۔ حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُجانتے ہیں کہ سب نعمتیں دیتا اللہ  پاک ہے، ملتی مَحْبُوب صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کے دَر سے ہیں اور محبوب صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   بھی جانتے ہیں کہ ساری نعمتوں کے خزانے میرے پاس ہیں، اللہ  پاک کی عطا سے مجھے مالِک و مختار بنایا گیا ہے۔ آپ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   نے حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکو حافظہ عطا فرمایا، کیسے عطا فرمایا؟ یہ بھی بڑی کمال کی بات ہے،) فرمایا: اُبْسُطْ رِدَاءَكَ ابوہریرہ! اپنی چادر بچھاؤ!

    انہوں نے چادر بچھا دی۔ فَغَرَفَ بِيَدَيْهِ آپ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   نے دونوں ہاتھ ہوا میں کھولے، لَپ بَھرا اَور چادر میں اُنڈیل دیا۔ فرمایا: اَبُوہریرہ! اِس چادر کو سینے سے لگا لو! آپ نے چادر سینے سے لگائی، فرماتے ہیں: فَمَا نَسِيْتُ شَيْئًا بَعْدَهُ اُس دِن کے بعد سے حالت یہ ہو گئی کہ جو بھی سنتا ہوں، یاد رہتا ہے۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! یہاں ایک غور کرنے کی بات ہے۔ یقیناً تمام خزانے مَحْبُوب صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کو عطا کر دئیے گئے ہیں لیکن یہ بھی ایک واضِح بات ہے کہ خزانے ہر وقت ساتھ ساتھ اُٹھا کر تو نہیں رکھے جاتے، خزانہ مَحْفُوظ جگہ پر رکھا جاتا ہے مگر یہ نِرالے آقا صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   ہیں، نِرالا خزانہ ہے۔ حضرت اَبُوہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنے حافظہ مانگا، آپ نے یہ نہیں فرمایا: ابوہریرہ! ٹھہرو! میں اپنے خزانے سے حافظہ لے کر آتاہوں، یہ


     

     



    [1]...بخاری، کتاب العلم، باب حفظ العلم، صفحہ:105، حدیث:119 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر تشریح
    • آؤ...!! مَحْبوب کے دَرْ پر
    • اِکْ ”نہیں“ کہ وہ ہاں نہیں
    • قرض لے کر بھی دوسرے کو عطا فرماتے
    • سُوالیوں سے پیار فرماتے
    • اعرابی کو مُسکرا کر دیکھا
    • جو بھی مانگو حُضُور دیتے ہیں
    • دُنیا تِری گلی میں، عُُقْْبیٰ تِری گلی میں
    • حافظہ عطا فرما دیا
    • شہیدوں میں شامِل فرما دیا
    • جنّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
    • ہمارے آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم مُختارِ کُل ہیں
    • مانگنے کا شُعُور دیتے ہیں
    • واللہ ! وہ سُن لیں گے
    • بُھوک مِٹا دی
    • آقا کی شانِ ختم نبوت
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • بچے کا پڑھائی میں دل نہ لگنے کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami