Book Name:Ahl e Suffah Ke Fazail
ثواب کے لئے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجیے! ٭ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہِ علیہ عشق و محبّت ، علم و تقویٰ پر مشتمل حیاتِ مبارکہ کے تذکرے پر مشتمل 2 رسالے (1): تذکرہ امام احمد رضا (2): بریلی سے مدینہ۔مکتبۃُ المدینہ نے شائع کرنے کی سعادت حاصِل کی ہے۔ یہ دو نوں رسالے مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 15/15روپے میں قیمتاً طلب فرمائیں یا دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netسے ڈاؤن لوڈ فرمائیں، دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیں۔
وہ عاشقانِ رسول جو گورنمنٹ اسکیم حج پالیسی 2026 پاکستان کے تحت حج پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور دعوتِ اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے حج گروپس میں شامل ہو کر اِس مُقَدَّس فریضے کو اَنجام دینا چاہتے ہیں، وہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net کے ذریعے اپنا حج معاونت فارم onlineجمع کروائیں۔مزید معلومات کے لیے اجتماع کے بعد شعبہ حج و عمرہ کے بستوں پر موجود اسلامی بھائیوں سے یا اِن نمبرز پر رابطہ فرمائیں!
03705065072-03700032626
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! ربیعُ الاوَّل شریف بڑی عظمتوں، فضیلتوں اور سعادتوں والا مہینا ہے۔ اس مہینے میں ہمارے آقا و مولا، رحمتوں والے، عظمتوں والے، شانوں والے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّماس دنیا میں تشریف لائے۔