Ahl e Suffah Ke Fazail

Book Name:Ahl e Suffah Ke Fazail

ڈیپارٹمنٹ نے بڑی ہی پیاری ایپلی کیشن بنام:فتاویٰ رضویہ (Fatawa Razwia)  جاری کی ہے٭اس ایپلی کیشن میں فتاوٰی رضویہ کی تمام جلدیں شامل ہیں اور ہر جلد کے تحت رسائل اور موضوعات کی مختصر فہرست بھی شامل کی گئی ہے ٭فتاوٰی رضویہ کے تمام رسائل (جو اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہنے پوچھے گئے سوالات کے جوابات میں تحریر فرمائے تھے اِن)کی علیحدہ فہرست بھی موجود ہیں ٭ایپلی کیشن میں بہت ہی عمدہ فیچر ایڈوانس سرچ (Advanced Search) کا ہے، جس کے ذریعے اپنی مطلوبہ بات کو بہت آسانی کے ساتھ سرچ کر سکتے ہیں، کسی خاص جلد یا خاص رسالے میں بھی سرچ کرنے کی سہولت موجود ہے ٭جلد کو منتخب کر کے اُس میں مطلوبہ صفحہ پر جا سکتے ہیں ٭الفاظ کا فونٹ سائز بھی اپنی مرضی سے ایڈجسٹ کرسکتے ہیں ٭ایپلی کیشن میں اپنی پسندیدہ بات کو نوٹس کے فیچر میں لکھ کر محفوظ اور پسندیدہ لسٹ میں شامل اور شئیر  بھی کیا جا سکتا ہے۔

چند ضروری اعلانات

٭ہر ہفتے امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر رات تقریبا 9بج کر 30 منٹس پر اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں ٭شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں سجدے کے فضائل رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور