• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شوقِ مدینہ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    شوقِ مدینہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کریں گے ، فرشتے بھی شفاعت کریں گے ، عُلَمابھی شفاعت کریں گے ، شُہَدا بھی شفاعت کریں گے ، حاجی بھی شفاعت کریں گے ، باعمل حافِظ بھی شفاعت کریں گے۔

    لیکن مدینۂ منورہ حاضِری دینے والے کی شان ہی نرالی ہے ، پیارے آقا ، مدینے والے مصطفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : مَنْ زَارَ قَبْرِي وَجَبَتْ لَهُ شَفَاعَتِي یعنی جو میری قبر کی زیارت کرے گا اس کے لئے میری شفاعت واجب ہوگئی۔ ( [1] )   

    یہاں لفظ شَفَاعَتِي ہے ، اس کا مطلب یہ بنتا ہے کہ روضۂ پاک کی زیارت کرنے والے کی شفاعت علماء نہیں کریں گے ، فرشتے نہیں کریں گے ، شُہَدا نہیں کریں گے ، حاجی یا حافظ نہیں کریں گےبلکہ اس کی شفاعت خُود تاجدارِانبیاء ، رسولِ خُدا ، احمدِ مجتبیٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  فرمائیں گے۔  ( [2] )

    سُبْحٰنَ اللہ ! یہ بھی بڑی سَعادت ہے کہ حضورِ اکرم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  خود  شفاعت فرمائیں کیونکہ شفاعتِ مصطفےٰ کا انداز ہی نرالا ہو گا ، اس کا لطف ہی نرالا ہوگا ، اس کا ذوق ہی نرالا ہوگا ، اعلیٰ حضرت امام اہلِ سُنَّت شاہ امام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں :

    کیا ہی ذوق افزا شفاعت ہے تمہاری واہ واہ  قرض لیتی ہے گنہ پرہیز گاری واہ واہ ( [3] )

    وضاحت : مطلب یہ ہے کہ آقا و مولا مکی مدنی مصطفی صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم  روزِ قیامت میدان محشر میں جب لوگوں کی شفاعت فرما رہے ہوں گے تو آپ کی شفاعت فرمانے کا انداز ،  اس کا لطف اور اس کا ذوق ایسا نرالا  ہوگا کہ وہ لوگ جو بخشے بخشائے ہیں ، جنہوں نے گناہ نہیں کیے ہوں گے ، جو بغیر حساب کے


     

     



    [1]... سنن دار قطنی ، کتاب الحج ، باب المواقیت ، جلد : 1 ، صفحہ : 217 ، حدیث : 2669۔

    [2]... جواہر البیان فی اسرار الارکان ، صفحہ : 205ملتقطاً۔

    [3]... حدائق  بخشش ، صفحہ : 134۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مجرم بلائے آئے ہیں... !
    • بخشش کا پروانہ مل گیا
    • اُمّت کے حق میں اب بھی کرم فرماتے ہیں
    • آیا ہوں جَآءُوْكَ سُن کر
    • مدینہ پاک کی حاضِری کے لئے جلدی کرو !
    • مدینہ شریف کی حاضری قریب بہ واجب ہے
    • فرشتے استقبال کرتے ہیں
    • شفاعت واجب ہوگئی... !
    • ایمان کی حفاظت کا ایک پختہ ذریعہ
    • شفاعتِ مصطفےٰ ! مرحبا... ! مرحبا... ! !
    • نیت صرف زیارتِ اقدس کی ہو
    • روزِ قیامت آقا کریم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا پڑوس ملے
    • حسابِ آخرت سے نجات
    • دو مقبول حج کا ثواب
    • ایمان مدینے کی طرف سمٹ جائے گا
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • مدینے میں مرنے کی خواہش
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حاضرئ مدینہ کی سَعادت مل گئی
    • شعبہ نیک اعمال
    • حج وعمرہ موبائل اپیلی کیشن کا تعارف
    • ذکرودرود کے مدنی پھول
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ( 4 ) چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفَاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ذکر و دُرود کے بقیہ مدنی پھول
    • * مدینہ منورہ میں شہادت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami