Book Name:Musalman Ki Izzat Kijiye
غیبت کے بارے میں سوال و جواب اور اس کے علاوہ غیبت کے بارے میں کافی معلومات ) اور رسالہ احترامِ مسلم پڑھ لیجئے ! اسی طرح مکتبۃ المدینہ کی کتب ( 1 ) : تکلیف نہ دیجئے ( 2 ) : گُناہوں کے عذابات ( 3 ) : بدگمانی ( 4 ) : اور جہنّم میں لے جانے والے اَعْمال بھی خریدئیے ! انہیں پڑھئے اور عِلْم دین کا خزانہ حاصِل کیجئے !
اسلامِک ای بُک لائبریری کا تعارف
آپ یہ کتابیں اسلامِک ای بُک لائبریری سے مفت ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ اسلامِک اِی بُک لائبریری ایک موبائِل ایپلی کیشن ہے جو اینڈرائیڈ اور IOS دونوں طرح کی ڈیوائسز کے لئے موجود ہے۔اس ایپلی کیشن میں اسلامی کتابیں مختلف زبانوں میں دستیاب ہیں ، اور اگر کسی کو کتاب پڑھنے میں مشکل ہو تو ایسے افراد آڈیو بُک لائبریری کے ذریعے کتابیں سن کربھی علم دین سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ، اس ایپلی کیشن کے ذریعے مکتبۃ المدینہ سے شائِع ( Publish ) ہونے والی کتابیں مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہیں ، یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے ، خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے مسلمانوں کی عملی کیفیت ابتر سے ابترہورہی ہے ، نمازوں کا جذبہکم ہورہا ہے ، گناہوں کی نحوست پھیل رہی ہے اور ان گناہوں کے تباہ کُن اثرات گھروں تک پہنچ کر ہماری نسلوں کی بربادی کا سبب بن رہے ہیں۔ایسےنازک حالات