• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • داتا حُضُور اور اَدَب کی تعلیم arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    داتا حُضُور اور اَدَب کی تعلیم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کینہ ( یعنی پوشیدہ دُشمنی ) نہ رکھے * سب کو نیکی کی دعوت دیتا رہے * بات بات پر کبیدہ خاطِر ( یعنی ناراض ) نہ ہو۔ ( [1] )    

    کاش !  نیکی کی دعوت میں دوں جابَجا        سُنتیں  عَام  کرتا  رہوں  جابَجا ( [2] )

    مہمان نوازی کے آداب

    داتا حُضُور رحمۃ اللہ عَلَیْہ   فرماتے ہیں : مہمان نوازی کے آداب میں سے  کہ جب کوئی مُسَافِر آئے تو خُوش ہو ، اس کا احترام بجا لائے ، عزّت و تعظیم سے اس کا خیر مَقْدَم کرے۔ اللہ پاک کے نبی ، حضرت ابراہیم علیہ السّلام  بہت مہمان نواز تھے ، ایک مرتبہ کچھ فرشتے انسانی شکل میں آپ کے ہاں آئے ، حضرت ابراہیم علیہ السّلام  نے انہیں پہچانا نہیں ، پھر بھی ان کا خیر مَقْدَم(Welcome ) کیا ، انہیں بٹھایا ، فوراً کھانا تیار کروایا ،  اورمہمانوں کو پیش کیا ، آنے والے مہمان تو فرشتے تھے اور فرشتے کھاتے پیتے نہیں ہیں ، جب فرشتوں نے کھانا نہ کھایا ، تب آپ کو معلوم ہوا کہ یہ فرشتے ہیں؛ اللہ پاک نے قرآنِ مجید میں اس واقعہ کو یُوں بیان فرمایا ہے :  

    وَ لَقَدْ جَآءَتْ رُسُلُنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ بِالْبُشْرٰى قَالُوْا سَلٰمًاؕ-قَالَ سَلٰمٌ فَمَا لَبِثَ اَنْ جَآءَ بِعِجْلٍ حَنِیْذٍ(۶۹)   

    ( پارہ : 12 ، سورۂ ھود : 69 )

    ترجَمہ کنزُ العرفان : اور بیشک ہمارے فرشتے ابراہیم کے پاس خوشخبری لے کر آئے ۔انہوں نے سلام کہا تو ابراہیم نے سلام کہا۔ پھر تھوڑی ہی دیر میں ایک بھنا ہوا بچھڑا لے آئے۔

    داتا حُضُور رحمۃ اللہ عَلَیْہ   فرماتے ہیں : دیکھئے !  حضرت ابراہیم علیہ السّلام  نے مہمانوں سے یہ بھی نہ پوچھا کہ کہاں سے آئے ہیں ؟  کہاں جارہے ہیں ؟    ان کا نام کیا ہے ؟  بَس فوراً مہمان


     

     



    [1]...کشف المحجوب ، مترجم ، صفحہ : 501-502بتغیر۔

    [2]... وسائل بخشش ، صفحہ : 502۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جنَّت کا اَنوکھا پَھل
    • جاہلوں کی جہالت پر صبر کرنے کا انعام
    • جاہلوں کی جہالت پر صبر بھی ایک ادب ہے
    • داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • کَشْفُ الْمَحْجُوب کا تعارف
    • کشف المحجوب کے ایک باب کا خُلاصہ
    • ( 1 ) : اَدَب کی اہمیّت
    • ادب پہلا قرینہ ہے
    • اَدَب قُرْبِ اِلٰہی کا ذریعہ ہے
    • ( 2 ) : اَدَب کسے کہتے ہیں... ؟
    • اَدَب کی اَقْسَام
    • چند آدابِ بندگی
    • ( 1 ) : آدابِ بندگی
    • اللہ دیکھ رہا ہے
    • ہمیشہ دوزانو بیٹھا کرتے
    • کیا شاہَوں کے حُضُور یُوں بیٹھتے ہیں... ؟
    • ( 2 ) : اپنے آپ کا بھی ادب کیجئے !
    • اپنی بےادبی کی مثالیں
    • ( 3 ) : مختلف آدابِ زِندگی
    • اپنے لئے دُعا کیوں نہیں مانگتے... ؟ ؟
    • اچھی صحبت بہت ضروری ہے
    • دوستی اور بھائی چارے کا ایک بنیادی اَدَب
    • دوستی و بھائی چارے کے مزید آداب
    • مہمان نوازی کے آداب
    • مہمان نوازی کا ایک اَہَم ادب
    • سَفَر کے آداب
    • کھانے پینے کے آداب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : چوک دَرْس
    • گُنَاہوں سے توبہ نصیب ہو گئی
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • مُعَانَقہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami