• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • داتا حُضُور اور اَدَب کی تعلیم arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    داتا حُضُور اور اَدَب کی تعلیم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو !   دیکھا آپ نے !  داتا حُضُور رحمۃ اللہ عَلَیْہ   نے کیسے پیارے پیارے آداب سکھائے ہیں ، یہاں ایک بات پر تَوَجُّہ دیجئے !  داتا حُضُور رحمۃ اللہ عَلَیْہ   کی کِتَاب ہے : کَشْفُ الْمَحْجُوب۔ آپ نے یہ کتاب تَصَوُّف کی باریکیاں بتانے ، دِل سے غفلت کے پردے ہٹانے ، دِل کو نورانی بنانے اور اللہ پاک کی معرفت حاصِل کرنے کے طریقے بتانے کے لئے لکھی ہے اور اسی کتاب میں آپ  نے یہ آدابِ زندگی بیان فرمائے ہیں۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ یہ آداب کتنے اَہَم ہیں ، ان پر عَمَل کی برکت سے دِل پاک ہوتا ہے ، باطِن نکھرتا ہے ، دِل میں نُورِ ایمان اُترتا اور روشنی پھیلاتا ہے۔ ہمیں چاہئے کہ ان آداب کی اہمیت کو سمجھیں ، رَبِّ کائنات کی پاک بارگاہ کا بھی خُوب ادب بجا لائیں ، اپنی ذات کے آداب کا بھی خیال رکھیں ، مسلمانوں کا ادب کریں ، دوستوں کا ادب کریں ، کھانے ، پینے ، چلنے پھرنے وغیرہ کے آداب کا بھی لحاظ رکھیں۔

    با ادب با نصیب                           بے ادب بے نصیب

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : چوک دَرْس

    الحمد للہ !  عاشقانِ رسول  کی دینی تحریک  دعوتِ اسلامی ایسی ہی پیاری پیاری باتیں ، سنتیں اور آداب بتانے ، سکھانے اور دُنیا بھر میں نیکی کی دعوت کا ڈنکا بجانے والی تحریک ہے ، آپ بھی دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے !  ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں بھی خُوب بڑھ چڑھ کر حِصَّہ لیجئے !   اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !   دِین و دُنیا کی بےشُمار برکتیں نصیب ہوں گی۔  دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ہے : چوک درس۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جنَّت کا اَنوکھا پَھل
    • جاہلوں کی جہالت پر صبر کرنے کا انعام
    • جاہلوں کی جہالت پر صبر بھی ایک ادب ہے
    • داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • کَشْفُ الْمَحْجُوب کا تعارف
    • کشف المحجوب کے ایک باب کا خُلاصہ
    • ( 1 ) : اَدَب کی اہمیّت
    • ادب پہلا قرینہ ہے
    • اَدَب قُرْبِ اِلٰہی کا ذریعہ ہے
    • ( 2 ) : اَدَب کسے کہتے ہیں... ؟
    • اَدَب کی اَقْسَام
    • چند آدابِ بندگی
    • ( 1 ) : آدابِ بندگی
    • اللہ دیکھ رہا ہے
    • ہمیشہ دوزانو بیٹھا کرتے
    • کیا شاہَوں کے حُضُور یُوں بیٹھتے ہیں... ؟
    • ( 2 ) : اپنے آپ کا بھی ادب کیجئے !
    • اپنی بےادبی کی مثالیں
    • ( 3 ) : مختلف آدابِ زِندگی
    • اپنے لئے دُعا کیوں نہیں مانگتے... ؟ ؟
    • اچھی صحبت بہت ضروری ہے
    • دوستی اور بھائی چارے کا ایک بنیادی اَدَب
    • دوستی و بھائی چارے کے مزید آداب
    • مہمان نوازی کے آداب
    • مہمان نوازی کا ایک اَہَم ادب
    • سَفَر کے آداب
    • کھانے پینے کے آداب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : چوک دَرْس
    • گُنَاہوں سے توبہ نصیب ہو گئی
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت ایپلی کیشن
    • مُعَانَقہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami