• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی نعمت ہے arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی نعمت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ پاک نے سب کو کمال ہی عطا فرمایا ہے

    حضرت موسیٰ اور حضرت  ہارون عَلَیْہما السَّلَام   فِرْعَون کے پاس ، اسے نیکی کی دعوت دینے کے لئے تشریف لے کر گئے تو فرعون نے پوچھا :

    فَمَنْ رَّبُّكُمَا یٰمُوْسٰى  ( پارہ : 16 ، سورۂ طٰہٰ : 49 )               ترجَمہ کنزُ العرفان : اے موسیٰ ! تو تم دونوں  کا ربّ کون ہے؟

    اس کے جواب میں حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے فرمایا :

    رَبُّنَا الَّذِیْۤ اَعْطٰى كُلَّ شَیْءٍ خَلْقَهٗ ثُمَّ هَدٰى  ( پارہ : 16 ، سورۂ طٰہٰ : 50 )

    ترجَمہ کنزُ العِرفان : ہمارا ربّ وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی خاص شکل و صورت  دی پھر راہ دکھائی۔

    مُفَسِّرِینِ کرام نے اس آیت کی جو وَضَاحت فرمائی ، اس کے مطابق اس کا مطلب یہ ہے کہ رَبّ وہ ہے جس نے ہر چیز کو ایک خاص مقصد ( Purpose ) کے تحت ، مَخْصُوص صلاحیت پر پیدا فرمایا ، پھر ہر چیز کو اس کے کام کے مطابق صُورت بھی عطا فرمائی ، پھر ہر چیز کو اُس کی صلاحیت اور کام کے مطابق اَسْباب بھی عطا فرما دئیے اور ساتھ ہی ساتھ اُن اَسْباب کو استعمال میں کیسے لانا ہے ، اس کی ہدایت بھی فرما دی۔ مثلاً اللہ پاک نے آنکھ دیکھنے کے لئے پیدا فرمائی ، اس میں دیکھنے کی صلاحیت بھی رکھی ، کان سُننے کے لئے پیدا فرمائے ، کانوں کو اُن کے کام کے مطابق شکل و صُورت بھی عطا فرمائی اور سُننے کی صلاحیت سے بھی نوازا ، پھر کمال یہ کہ ہر چیز کا ایک خاص مقصدہے ، اورایک خاص کام ہے ، کان  سُنتے ہیں ، دیکھ نہیں سکتے ، آنکھ دیکھتی ہے ، سُن نہیں سکتی ، اسی طرح کائنات کی ہر چیز اپنے ایک جُدا مقصد کے تحت ، اپنے علیحدہ کام کے لئے بنائی گئی ، ہر چیز کو اس کی صلاحیت اور کام


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک سے راضِی ہو جانا کسے کہتے ہیں؟
    • جنت میں لے جانے والے 3 اعمال
    • ایمان کی حلاوت نصیب ہو جاتی ہے
    • رِضَا کے تین درجات کی وضاحت
    • رِضَا کا پہلا درجہ
    • رِضَا کا دوسرا درجہ
    • اچھی ، بُری تقدیر اللہ پاک کی طرف سے ہے
    • بیٹے کی وَفَات پر مسکرا دئیے... !
    • اللہ پاک پر اعتراض کفر ہے
    • رضا کا تیسرا دَرْجہ
    • رِضا کیوں ضروری ہے؟
    • بندہ ہونا کسے کہتے ہیں؟
    • اللہ پاک جس حال میں رکھے ، وہی بہترہے
    • پاؤں پر چوٹ کیوں لگی...؟
    • اللہ پاک نے سب کو کمال ہی عطا فرمایا ہے
    • اس کا تو اندھا ہونا ہی بہتر ہے
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لئے خوشخبری
    • قبروں سے اُڑ کر جنّت میں داخِل ہونے والے
    • اللہ پاک کو راضِی کرنے کا طریقہ
    • سیلاب رُک گیا... ! !
    • ربّ کی رِضا میں راضِی رہنے کے لئے کیا کریں؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا
    • کلمہ پاک کا وِرْد کرنے لگے
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • کم کھانا سُنَّتِ مصطفےٰہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • کھانے کی مِقْدَار کے متعلق اَحْکَام :
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • )4(چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2(گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami