• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی نعمت ہے arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی نعمت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آگ برساتا سُورج ، انتہاکی گرمی ، پھر نامۂ  اَعْمال ہاتھوں میں دِیا جانا ، حساب کتاب کا معاملہ ، پھر پُل صراط سے گزرنے کا مرحلہ ، پُل صراط بھی کیسا؟ بال سے باریک ، تلوار کی دھار سے تیز ، 1500 سال کی راہ ، اِدھر لوگ ایسی ہولناک مَشَقَّتوں میں مبتلا ہوں گے اور اُدھر اللہ پاک کی رِضا میں راضِی رہنے والے ، تنہائی میں بھی رَبِّ کریم کی نافرمانی سے بچنے والے قبروں ہی سے اُڑ کر جنّت میں پہنچ جائیں گے ، نہ میدانِ محشر کی گرمی دیکھیں گے ، نہ حساب کتاب ، نہ پُل صراط... ! ! سُبْحٰنَ اللہ ! اندازہ کیجئے ! یہ کیسے خوش نصیب ہوں گے۔ کاش ! ہم بھی ایسے ہو جائیں ، کاش ! ہم بھی اللہ پاک کی رِضا میں راضِی رہنے والے ، خَلْوت و جلوت میں گُنَاہوں سے بچنے والے ، اپنے رَبِّ کریم کے فرمانبردار بندے بن جائیں۔

    اللہ پاک کو راضِی کرنے کا طریقہ

    امام غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : اللہ پاک کی طرف سے بندے کو آخرت میں جو انعامات عطا کئے جائیں گے ، ان میں سب سے بڑا اور انتہائی درجے کا انعام یہ ہے کہ اللہ پاک بندے سے راضی ہوجائے۔ ( [1] ) اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے :

    وَ رِضْوَانٌ مِّنَ اللّٰهِ اَكْبَرُؕ      ( پارہ : 10 ، سورۂ توبہ : 72 )

    ترجَمہ کنزُ العرفان : اور اللہ کی رضا سب سے بڑی چیز ہے۔

    یعنی جنت کی نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت  یہ ہوگی کہ اللہ پاک جنتیوں سے راضی ہو گا ، کبھی ناراض نہ ہو گا۔ ( [2] )

    پیارے آقا ، مدینے والے مصطفےٰ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : اللہ پاک اہلِ جنت سے


     

     



    [1]...احیاء العلوم ، جلد : 5 ، صفحہ : 157۔

    [2]...تفسیر خازن ، پارہ : 10 ، سورۂ توبہ ، تحت الآیۃ : 72 ، جلد : 2 ، صفحہ : 261۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک سے راضِی ہو جانا کسے کہتے ہیں؟
    • جنت میں لے جانے والے 3 اعمال
    • ایمان کی حلاوت نصیب ہو جاتی ہے
    • رِضَا کے تین درجات کی وضاحت
    • رِضَا کا پہلا درجہ
    • رِضَا کا دوسرا درجہ
    • اچھی ، بُری تقدیر اللہ پاک کی طرف سے ہے
    • بیٹے کی وَفَات پر مسکرا دئیے... !
    • اللہ پاک پر اعتراض کفر ہے
    • رضا کا تیسرا دَرْجہ
    • رِضا کیوں ضروری ہے؟
    • بندہ ہونا کسے کہتے ہیں؟
    • اللہ پاک جس حال میں رکھے ، وہی بہترہے
    • پاؤں پر چوٹ کیوں لگی...؟
    • اللہ پاک نے سب کو کمال ہی عطا فرمایا ہے
    • اس کا تو اندھا ہونا ہی بہتر ہے
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لئے خوشخبری
    • قبروں سے اُڑ کر جنّت میں داخِل ہونے والے
    • اللہ پاک کو راضِی کرنے کا طریقہ
    • سیلاب رُک گیا... ! !
    • ربّ کی رِضا میں راضِی رہنے کے لئے کیا کریں؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا
    • کلمہ پاک کا وِرْد کرنے لگے
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • کم کھانا سُنَّتِ مصطفےٰہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • کھانے کی مِقْدَار کے متعلق اَحْکَام :
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • )4(چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2(گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami