• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی نعمت ہے arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    اللہ پاک کی رِضا سب سے بڑی نعمت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سیلاب رُک گیا... ! !

    کہتے ہیں : کسی گاؤں میں کوئی نیک بزرگ رہا کرتے تھے ، سب لوگ اُن کی بہت عزّت کرتے تھے ، اُن سے دُعائیں کروایا کرتے تھے ، اس گاؤں کے قریب سے ایک دریا گزرتا تھا ، ایک مرتبہ یوں ہوا کہ دریا کا بَنْد ٹوٹ گیا ، پانی نے گاؤں کا رُخ کیا ، لوگ بہت پریشان ہوئے اور دوڑتے ہوئے نیک بزرگ کی خِدْمت میں پہنچے ، دُعا کے لئے عرض کیا ، نیک بزرگ نے فرمایا : جاؤ ! سب لوگ پھاوڑے اور دیگر اوزار لے آؤ ! سب لوگ جلدی سے پھاوڑے وغیرہ لے کر حاضِر ہو گئے ، نیک بزرگ نے خود بھی ایک پھاوڑا اُٹھایا اور سب کو لے کر دریا کے قریب پہنچ گئے ، لوگ سمجھ رہے تھے کہ دریا کا بند باندھنا ہے مگر نیک بزرگ نے اس کا اُلٹ کیا ، دریا کا بند باندھنے کی بجائے ، جو باقی بچا تھا ، اسے بھی توڑنا شروع کر دیا ، یہ دیکھ کر لوگ بہت خفا ہوئے اور واپس پلٹ گئے۔ اب لوگوں کے پاس کوئی راستہ نہیں تھا ، سب خوف زدہ تھے ، سیلاب سے بچنے کے لئے بال بچوں کو لے کر گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے ، کافی دیر گزرنے کے بعدانہوں نے دیکھا؛ دریا کا پانی جو گاؤں کی طرف بڑھ رہا تھا وہ رُک گیا ہے اور وہ نیک بزرگ کندھے پر پھاوڑا          رکھے واپس تشریف لا رہے ہیں۔ سب بڑے حیران ہوئے کہ آخر ماجرا کیا ہے؟ چھتوں سے اُتر کر جلدی سے نیک بزرگ کی خِدْمت میں حاضِر ہوئے ، پوچھا : عالی جاہ ! ماجرا کیا ہے؟ سیلا ب کیسے رُک گیا؟ فرمایا : میں بچا کھچا بند توڑ رہا تھا ، غیب سے آواز آئی : اے بندے ! کیوں توڑتا ہے؟ میں نے عرض کیا : یقیناً یہ بند اللہ پاک کی مشیّت ہی سے ٹوٹا ہے ، لہٰذا جب اللہ پاک کی مشیّت یہی ہے کہ دریا کا پانی گاؤں کی طرف چلا جائے تو میں اس پر راضِی ہوں اور پانی کا راستہ کھول رہا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اللہ پاک سے راضِی ہو جانا کسے کہتے ہیں؟
    • جنت میں لے جانے والے 3 اعمال
    • ایمان کی حلاوت نصیب ہو جاتی ہے
    • رِضَا کے تین درجات کی وضاحت
    • رِضَا کا پہلا درجہ
    • رِضَا کا دوسرا درجہ
    • اچھی ، بُری تقدیر اللہ پاک کی طرف سے ہے
    • بیٹے کی وَفَات پر مسکرا دئیے... !
    • اللہ پاک پر اعتراض کفر ہے
    • رضا کا تیسرا دَرْجہ
    • رِضا کیوں ضروری ہے؟
    • بندہ ہونا کسے کہتے ہیں؟
    • اللہ پاک جس حال میں رکھے ، وہی بہترہے
    • پاؤں پر چوٹ کیوں لگی...؟
    • اللہ پاک نے سب کو کمال ہی عطا فرمایا ہے
    • اس کا تو اندھا ہونا ہی بہتر ہے
    • راضی بہ رِضا رہنے والوں کے لئے خوشخبری
    • قبروں سے اُڑ کر جنّت میں داخِل ہونے والے
    • اللہ پاک کو راضِی کرنے کا طریقہ
    • سیلاب رُک گیا... ! !
    • ربّ کی رِضا میں راضِی رہنے کے لئے کیا کریں؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک کام : فجر کے لئے جگانا
    • کلمہ پاک کا وِرْد کرنے لگے
    • اوقاتِ نماز ( Prayer Times ) ایپ کا تعارف
    • کم کھانا سُنَّتِ مصطفےٰہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • کھانے کی مِقْدَار کے متعلق اَحْکَام :
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • )4(چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2(گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami