• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیرتِ علی و عائشہ اور اصحابِ بدر arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    سیرتِ علی و عائشہ اور اصحابِ بدر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ناخن کاٹنے کی سُنتیں وآداب

    اے عاشقانِ رسول!آئیے!امیرِاہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کے رسالے’’ 101 مَدَنی پھول‘‘سے ناخن کاٹنے کی چند  سُنتیں و آداب سُنتے ہیں : *جمعہ کے دن ناخن کاٹنامستحب ہے۔ ہاں!اگر زیادہ بڑھ گئے ہوں تو جمعہ کا اِنتظار نہ کیجئے۔ ([1]) حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : منقول ہے : جو جمعہ کے روز ناخن ترشوائے(کاٹے) اللہ پاک اُس کو دوسرے جمعہ تک بَلاؤں سے محفوظ رکھے گا اور تین (3)دن زائد یعنی دس(10) دن تک۔ ایک روایت میں یہ بھی ہے : جو جمعہ کے دن ناخن ترشوائے (کاٹے)تو رَحمت آئےگی اور گناہ جائیں گے۔ ([2])

    ( اعلان : )

                                 ناخن کاٹنے کی  بقیہ سنتیں و  آداب تربیتی حلقوں میں بیان کی جائیں گے ، لہٰذا ان کو جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔

    صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے

    6دُرودِ پاک اور2 دُعائیں۔

    (1)شبِ جُمعہ کادُرُود

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ


     

     



    [1]…  دُرِّمُختار ، ۹ / ۶۶۸

    [2]…  دُرِّمُختارمع رَدُّالْمُحتَار ، ۹ / ۶۶۸ ، بہارِشريعت ، حصّہ : ۱۶ ، ص ۲۲۵ ، ۲۲۶

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • اَصحابِ بدْر کے فضائل
    • اَصحابِ بدْر کی شان بذریعۂ قرآن
    • شانِ نُزول
    • نیک بندوں کی تعظیم سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • بوڑھوں کا لحاظ رکھنا اللہ پاک کو محبوب ہے
    • اَصحابِ بدْر صَبْر و تقویٰ والے ہیں
    • واقعۂ بدْر سے معلوم ہونے والی باتیں
    • بے شک حارِثہ جَنَّتُ الْفِرْدَوس میں ہیں
    • جنت واجب ہوچکی ہے
    • جہنم کی آگ سے نجات کا مژدہ
    • اَصحابِ بَدْر و بیعتِ رضوان جنتی ہیں
    • اَصحابِ بدْر کےناموں کی برکات
    • اَصحابِ بدْر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُم کیسے تھے؟
    • عُرسِ حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا
    • حضرت عائشہ بطورِ مُفْتِیہ
    • فضائلِ حضرت عائشہ صدیقہ
    • شعبہ مدرسۃُ المدینہ
    • عُرسِ مولا علی مشکل کُشا
    • حضرتِ علی کا تعارُف
    • حضرت علی کے پاکیزہ اوصاف
    • مولیٰ علی کا عشقِ رسول
    • فضائل و اوصافِ علی
    • مَولیٰ علی کی شہادت
    • ناخن کاٹنے کی سُنتیں وآداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6دُرودِ پاک اور2 دُعائیں۔
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • ناخن کاٹنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami