• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام جعفر صادق کی بیٹے کو نصیحتیں arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    امام جعفر صادق کی بیٹے کو نصیحتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ذریعے آپ 30 سے زائد دینی کورسز میں داخلہ لینے کے ساتھ ساتھ اپنے داخلے کا اسٹیٹس بھی چیک کر سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ کورسز  کا مختصر تعارف ، اپنی رجسٹریشن کرنے کے بعد اپنی کلاس کی سرگرمیوں کی معلومات ، کورسز سے متعلق تفصیلات  اور مدرسۃ المدینہ آن لائن کی اپ ڈیٹس بھی حاصل کر سکتے ہیں۔  آج ہی اپنے موبائل میں یہ ایپ  انسٹال کیجئے اور دُوسروں کو بھی اس کی ترغیب دِلائیے۔

    رَجَب  کے کُونڈے

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! ہم حضرت سیدنا امام جعفر صادق   رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ   کے بارے میں سن رہے ہیں۔ اسی ماہ میں آپ کا یومِ عرس بھی ہے۔ آپ کے عرس کی مناسبت سے کئی عاشقانِ رسول حضرت سیِّدُنا امام جعفر صادق رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کے ایصالِ ثواب کے لئے کھیر پوریوں اور ٹکیوں وغیرہ پر فاتحہ خوانی کرتے ہیں جنہیں کُونڈے کہا جاتا ہے۔

    امیراہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے رسالے “ کفن کی واپسی “ میں مزید فرماتے ہیں : پورے ماہِ رجب میں بلکہ سارے سال میں جب چاہیں ایصالِ ثواب کیلئے کُونڈوں کی نیاز کرسکتے ہیں ، البتہ مناسب یہ ہے کہ 15رجبُ المرجب کو “ رجب کے کُونڈے “ کئے جائیں کیوں کہ یہ حضرت سیِّدُناامام جعفر صادق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کا یومِ عُرْس ہے۔

    امیراہلسنّت مزیدفرماتے ہیں : “ دس بیبیوں کی کہانی “ ، “ لکڑہارے کی کہانی “ اور “ جناب سیِّدہ کی کہانی “ سب من گھڑت قصے ہیں ، ان کو (کُونڈوں کی نیاز میں )نہ پڑھا کریں ، اس کے بجائے ایک بار سورۂ یٰسٓپڑھ لیا کریں کہ 10 قرآنِ کریم کا ثواب ملے گا۔ یہ بھی یاد رہے کہ کُونڈے ہی میں کھِیر کھانا ، کھِلانا ضروری نہیں ، دوسرے برتن میں بھی کھا اور کھِلا سکتے ہیں۔ ایصالِ ثواب (یعنی ثواب پہنچانا) قرآنِ کریم و احادیث ِ مبارکہ سے ثابت ہے ، ایصالِ ثواب دعا کے ذریعے بھی کیا جاسکتا ہے اور کھانا وغیرہ پکا کر اُس پر فاتِحہ دلاکر بھی۔ کُونڈوں کی نیاز بھی ایصالِ ثواب کی ایک صورت ہے اس کو ناجائز کہنا شریعت پر اِفترا(یعنی تہمت باندھنا) ہے۔

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! ہمیں بھی اپنی حیثیت کے مطابق اپنے بزرگوں ، اپنے خاندان کے مرحومین اور ساری اُمت کیلئے ایصالِ ثواب کرتے رہنا چاہیے۔ اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔    

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

          پیارے پیارےا سلامی بھائیو!بیان کواختتام کی  طرف لاتے ہوئے سنّت کی فضیلت    اور چندسنتیں اور آداب بیان کرنےکی سعادت  حاصل کرتا ہوں ، تاجدارِ رِسالت ، شہنشاہِ نُبوت    صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ     کافرمانِ جنت نشان ہےجس نےمیری سنّت سےمحبت کی اس نےمجھ سےمحبت کی اورجس نےمجھ سے محبت کی وہ جنت میں میرےساتھ ہوگا۔ ([1])

    سینہ تری  سُنَّت کا مدینہ  بنے آقا                       جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا  بنانا

     



    [1]     مشکاۃ ، کتاب الایمان ، باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ  ،  ۱ /  ۵۵حدیث :  ۱۷۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کمسن سید زادے کا خوفِ خدا
    • امام جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ خدا
    • میں کس گنتی میں آتا ہوں؟
    • امام جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • امام جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا علم
    • ابنِ آدم پر اللہ پاک کے احسانات
    • جیسا بوئیں گے ویسا کاٹیں گے
    • امام جعفر صادق کی اپنے بیٹے کو نصیحتیں
    • مال دار کون؟
    • عُلَما کی صحبت باعث ِعزت ہے
    • بغض ونفرت کا سبب
    • نافرمانوں کی مثال
    • شاہکارِ تربیت امام موسیٰ کاظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ
    • والدین کا اولاد سے تعلق
    • اولاد کی تربیت کے متعلق فرامین ِمصطفے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • اولاد کا والدین سے تعلق
    • والدین کے ساتھ احسان وبھلائی کرنے پر احادیثِ مُبارکہ
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مسجد درس“
    • مدنی بہار
    • علم وحکمت کے موتی
    • نعمتوں میں اضافہ:
    • رزق میں برکت:
    • کُشادگی کی چابی
    • قرآن ٹیچر ایپ کا تعارف
    • رَجَب کے کُونڈے
    • گھر میں آنے جانےکی سنتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھے جانے والے(6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1( شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مجلسِ عُشر
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami